31/05/2025
تخلیق، جستجو اور رنگوں کی دنیا — ہمارے ننھے ستاروں کا شاندار Exhibition Day! 🌟
آج کا دن علم، فن اور ثقافت سے بھرپور رہا جہاں پلے گروپ سے لے کر جماعت پنجم تک کے طلباء نے اپنی تخلیقی صلاحیتوں، سائنسی سوچ اور فنکارانہ مہارتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
📚🖌️🧪🎭
بچوں کی محنت، اساتذہ کی رہنمائی، اور والدین کا جذبہ — سب نے مل کر اس دن کو یادگار بنا دیا!
دیکھیے اس ویڈیو میں ہماری نئی نسل کی تخلیقی دنیا کی ایک جھلک۔ ✨