11/12/2025
حدیث شریف ❤️❤️❤️
Pyare Nabi ( saww) Ki Pyari Batein
پياری نبی (saww) کی پیاری باتیں٪ہمارے فیس بک گروپ میں خش آمدید !
11/12/2025
حدیث شریف ❤️❤️❤️
15/02/2025
14/02/2025
"استغفار" (توبہ و استغفار کی کثرت)
صحابہ کرام استغفار کو ہر پریشانی کا حل سمجھتے تھے۔
ذکر:
"أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ"
ترجمہ:
"میں اللہ سے اپنے ہر گناہ کی معافی مانگتا ہوں اور اسی کی طرف رجوع کرتا ہوں۔"