GBPS Muhammad Ibrahim Indhar Pano Akil

GBPS Muhammad Ibrahim Indhar Pano Akil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GBPS Muhammad Ibrahim Indhar Pano Akil, School, Village Muhammad Ibrahim Indhar Pano Akil, Pano Aqil.

23/01/2025

ھر ڳالھ جو قصور وار مان ئي ڇو؟
I am not a scapegoat.

21/01/2025

جيڪڏھن توھان چئو ٿا ته مان اھو ڪندس.
I shall get around to it if you say.

20/01/2025

He makes you a left handed-compliment.
ھو تعريف جي آڙ ۾ توھان تي ٽوڪ ڪري ٿو

استاد امتیاز احمد کھوہارو صاحب کی کلاس 5 کے ہونہار شاگرد  #سخاوت علی ولد ایاز علی انڈھڑ کے ہاتھ کی لکھائی ۔ #ماشاءاللــّ...
12/12/2024

استاد امتیاز احمد کھوہارو صاحب کی کلاس 5 کے ہونہار شاگرد #سخاوت علی ولد ایاز علی انڈھڑ کے ہاتھ کی لکھائی ۔
#ماشاءاللــّٰـــــه

محترم جناب استاد بدرالدین انڈھڑ صاحب کے ساتھ خوشگوار ماحول میں پ ٹ الف کی آئندہ انتخابات کے موضوع پر بات چیت۔اس موقع پر ...
12/12/2024

محترم جناب استاد بدرالدین انڈھڑ صاحب کے ساتھ خوشگوار ماحول میں پ ٹ الف کی آئندہ انتخابات کے موضوع پر بات چیت۔
اس موقع پر سینئر
استاد صاحبان
استاد قاری امداد اللہ انڈھڑ صاحب
استاد امتیاز احمد کھوہارو صاحب
استاد حافظ عبدالواجد انڈھڑ صاحب اور پنوعاقل کےکمپیوٹر سائنس کے معروف ٹیچر
استاد وقار علی منگی صاحب بھی موجود تھے۔

استاد حافظ عبدالواجد انڈھڑ ٹی ای او آفس (TEO) سے یتیم بچوں کے لیے دیے گئے سویٹر مستحق بچوں کو پہنا رہے ہیں۔
11/12/2024

استاد حافظ عبدالواجد انڈھڑ ٹی ای او آفس (TEO) سے یتیم بچوں کے لیے دیے گئے سویٹر مستحق بچوں کو پہنا رہے ہیں۔

ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹ...
02/12/2024

ایک مشہور مقولہ ہے کہ بہادر مارے جاتے ہیں، ذہین پاگل ہو جاتے ہیں اور دنیا مطمئن بےوقوفوں سے بھری رہتی ہے۔ انگریز بالکل ٹھیک کہتے ہیں کہ جہالت بڑی نعمت ہے۔ شعور آپ کو تکلیف میں ڈال دیتا ہے۔ اور یہ وہ تکلیف ہے جو عوام کی سمجھ سے بھی بالاتر ہے۔ جس تکلیف میں آپ اکیلے ہوتے ہیں۔
شعور دینا بغاوت نہیں، نظریہ سمجھانا اُکسانا نہیں، حقائق بتانا جرم نہیں، حق کا راستہ دکھانا سازش نہیں، خوف ختم کرنا غداری نہیں..💔🙏🏻

02/12/2024

ثقافت قومن جي سڃاڻپ ھوندي آ... ❤️


Sindh Young Primary Teachers Association - SYPTA

AQ Laghari

"معزز مہمانوں کی میزبانی کا اعزاز!ہمارے سکول کو کمشنر IRD احتساب عدالت سکھر جناب ڈاکٹر عبدالوحید انڈھڑ صاحب، سابق ڈائریک...
23/11/2024

"معزز مہمانوں کی میزبانی کا اعزاز!

ہمارے سکول کو کمشنر IRD احتساب عدالت سکھر جناب ڈاکٹر عبدالوحید انڈھڑ صاحب، سابق ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ایلیمنٹری سکھر کے حالیہ دورے کے دوران میزبانی کا شرف حاصل ہوا۔
ہم اپنے اسکول میں ان کی دلچسپی اور خطے میں تعلیم کے فروغ کے لیے ان کی لگن کے لیے شکر گزار ہیں۔ ان کی موجودگی ہمارے طلباء اور عملے کے لیے ایک عظیم ترغیب تھی۔
اس موقعے پر ہمارے اسکول کے ہیڈ ماسٹر جناب قاری خلیل الرحمٰن صاحب اور سینیئر استاد قاری امداد اللہ صاحب اور گاؤں کے لوگ موجود تھے۔

08/11/2024

چوتھی کلاس کے ہونہار شاگرد صبغت اللہ انڈھڑ نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم پڑھتے ہوئے۔
اس موقع پر ھیڈ ماسٹر قاری خلیل الرحمٰن صاحب،
سینیئر استاد قاری امداد اللہ صاحب ،
سینیئر استاد امتیاز احمد کھوہارو صاحب ،
کمپیوٹر سائنس کے معروف استاد وقار علی منگی صاحب ،
اور استاد حافظ عبد الواجد صاحب بھی موجود تھے۔

28/10/2024

27/10/2024


جن ممالک میں ٹیچر لائسنس دیئے جاتے ہیں وہاں دوسری اہم بات جو جانچتے ہیں وہ ہے (ابلاغ کی صلاحیت)
ابلاغ کی صلاحیت کا آسان مطلب یہ ہے کہ کسی بندے میں یہ صلاحیت ہو کہ وہ آپ کی سطح پر آکر آپ کو سمجھائے۔

Address

Village Muhammad Ibrahim Indhar Pano Akil
Pano Aqil

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 14:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GBPS Muhammad Ibrahim Indhar Pano Akil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category