Ameer Muavia Soomro Jui

Ameer Muavia Soomro Jui

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ameer Muavia Soomro Jui, College & University, sanghi kotai, Pano Aqil.

06/03/2024

قائد پنجاب نے کمال کردیا❤️👌
مولوی کو بھی رگڑ ڈالا اور دل کی بات فرمائی آخر تک سنئیے

Photos from Ameer Muavia Soomro Jui's post 29/02/2024

شیر نے حلف اٹھالیا
ہمارا ہیرو اکیلا ہی کافی ہے ✌️

27/02/2024

چیف جسٹس کو پیغام
جمیعت علماء اسلام کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل
حضرت مولانا محمد امجد خان صاحب

24/02/2024

جےیوآئی سندھ کے کارکنوں کو ایمبولینس کو راستے دینا مہنگا پڑ گیا.😋
سندھ اسمبلی کے بعض سیلکٹڈ ارکان سرکاری ایمبولینسز میں اسمبلی حال پہنچے ہیں.

22/02/2024

نکلے ہوئے سورج پے تو شک ہوسکتا ہے
قائد جمعیت کی جرأت پے تو شک نہیں ہوسکتا
حضرت مولانا ارشد مدنی صاحب

18/02/2024

کیا پی ٹی آئی سے اتحاد ہورہا ھے؟؟؟
مفتی عبد الواحد قریشی صاحب کا حقیقت پسندانہ جواب

17/02/2024

اسٹیبلشمنٹ نے اپنے کارندوں کو مولویوں اور فیک اکاونٹس کی شکل میں مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے خلاف میدان میں اتار دیا ہے.
آنے دو✌️

15/02/2024

کلیجہ چیر دینے والے الفاظ
میں نے 27 سال میں سیاست شروع کی, جب میرا ایک بال بھی سفید نہیں تھا, اب 72 سال کا ہو گیا ہوں, اور ایک بال بھی کالا نہیں, ہماری وفاداری اور حب الوطنی کا مذاق اڑایا گیا
مولانا فضل الرحمٰن صاحب حفظہ اللہ

14/02/2024

قائد محترم کی پریس کانفرنس کی تیاری

14/02/2024

پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا

13/02/2024

آج قائد محترم کا مؤقف کچھ یوں آئے گا ✌️

13/02/2024

مجھ سمیت کون کون قائد محترم کی پریس کانفرنس اور مؤقف کے انتظار میں ہیں....؟

Want your school to be the top-listed School/college in Pano Aqil?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Sanghi Kotai
Pano Aqil
5555