13/04/2026
13. 4. 2026
گورنمنٹ بوائز پرائمری اردو مین اسکول پنو عاقل کے جماعتِ پنجم کے ہونہار طلبہ، محمد عارب اور عبدالرحمن، اپنے ننھے مگر پُرعزم ہاتھوں سے اسکول کے سرسبز باغیچے میں پودے لگا کر شجرکاری مہم میں اپنا حصہ ڈالتے ہوئے ۔