* Refreshment *
GPS Baikot Jadeed Maneri Payan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GPS Baikot Jadeed Maneri Payan, School, Maneri Payan, Panjpir.
* جی پی ایس بائیکوٹ جدید مانیری پایان *
* ماشاءاللہ بہت خوب *
گورنمنٹ پرائمری سکول بائیکوٹ جدید مانیری پایان کلاس پنجم
کل انشاءالعزیز 22 ستمبر بروز پیر گورنمنٹ پرائمری سکول بائیکوٹ جدید میں یوم والدین پروگرام کا انعقاد کیا گیا ہے۔جس میں والدیں جو شرکت کی دعوت کی جاتی ہے۔منجانب سکول انتظامیہ
اج بمورخہ 14اگست بروز جمعرات کو گورنمنٹ پرائمری سکول بائیکوٹ جدید مانیری پایان میں یوم آزادی پاکستان اور معرکہ حق کے مناسبت سے ایک مختصر تقریب منعقد ہوئی ۔جس میں اسکول کے اساتذہ کرام صاحبان اور بچوں نے شرکت کی ۔تقریب کے اخر میں وطن عزیز کی سلامتی ،حوشحالی،ترقی اور خصوصاً امن کے دعا کی گئ۔ # پاکستان ہمیشہ زندہ باد #
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Panjpir