جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی

جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی درس و تدریس، حفظ قرآن، تفسیر وترجمہ قرآن کریم، تجوید وناظرہ کا بہترین ادارہ

16/03/2026
جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی میں عظیم الشان تقریب ختم القرآن فی التراویح  کا انعقاد کیا ہے جس  میں شرکت یقینی بنا...
16/03/2026

جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی میں عظیم الشان تقریب ختم القرآن فی التراویح کا انعقاد کیا ہے جس میں شرکت یقینی بنایں شکریہ ؛ الداعی الی الخیراراکین مدرسہ فیض العلوم پابینی ،،،

08/03/2025

آج کا دن #مدرسہ #فیض #العلوم کے تین ننھے منھے پھولوں کی دلکش تلاوتِ کلام پاک سے شروع ہوا۔
ان کی خوبصورت آوازوں نے دلوں کو سکون بخشا۔
آپ بھی ان کی تلاوت سماعت فرمائیں اور اپنے دل کو راحت دیں۔
عبیدالرحمن جدون

03/03/2025

جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی ایک علمی و روحانی مرکز ہے جہاں تقریباً 130 طلباء زیرِ تعلیم ہیں۔ اس مدرسے کی سب سے منفرد پہچان اس کے طلباء کی دلنشین قرآن خوانی ہے، جسے سن کر سخت دل بھی موم ہوجاتے ہیں اور سننے والا بس سنتا ہی رہ جاتا ہے۔
رمضان المبارک میں طلباء کی پڑھائی کی ترتیب نہایت منظم ہوتی ہیں۔
سحری کے بعد فوراً مدرسہ آکر تراویح کے لیے سبق یاد کرتے ہیں۔ سکول کی حاضری سے 45 منٹ پہلے مدرسے سے چھٹی ہوتی ہے۔ ظہر کے بعد دوبارہ مدرسے میں حاضری دیتے ہیں اور استاد کو روزانہ تراویح کا سبق سناتے ہیں۔ افطار سے 20 منٹ پہلے بچوں کی چھٹی ہوجاتی ہے پھر عشاء کی نماز اور تراویح کے لیے مدرسہ آتے ہیں۔
تراویح میں ہر طالبعلم جتنا بھی حفظ کیا ہو دو دو کی ترتیب سے قرآن سناتا ہے اس کا مقصد ایک تو تراویح پڑھنے کی عادت دوسرا یہ کہ کل کسی جامع مسجد میں تراویح پڑھانے کےلیے جائےگا تو بچہ پہلے سے ٹرین ہوا ہوگا۔
یہ مدرسہ صرف تعلیم کا گہوارہ نہیں بلکہ کردار سازی کی عظیم درسگاہ ہے جہاں بچوں کو قرآن کی محبت نماز کی پابندی اور عملی تربیت دی جاتی ہے۔ بلاشبہ یہ مدرسہ ایک ایسا چراغ ہے جو دلوں کو ایمان کی روشنی سے منور کر رہا ہے۔
اللہ تعالی ہر لحاظ سے اس ادارہ کو ترقیوں سے نوازے۔
آمین یارب❣️❣️❣️

(نوٹ) اگلی ویڈیو طلباء کی تلاوت کی ہوگی

عبیدالرحمن جدون

03/03/2025

درس و تدریس، حفظ قرآن، تفسیر وترجمہ قرآن کریم، تجوید وناظرہ کا بہترین ادارہ

17/09/2024

جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی کے طلب علم کے خوبصورت آواز میں تلاوت کلام پاک

Address

Kas Korona (hafiz Abad) Pabaini Swabi
Panjpir

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جامعہ مدرسہ فیض العلوم پابینی صوابی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share