GHSS PANJ PIR

  • Home
  • GHSS PANJ PIR

GHSS PANJ PIR Official page of Government higher secondary school Panjpir swabi.

اہل خیر کی مدد سے غریب اور مستحق طلباء میں سوئٹرز تقسیم کیے گئے
27/12/2025

اہل خیر کی مدد سے غریب اور مستحق طلباء میں سوئٹرز تقسیم کیے گئے

Principal Zahid Ali addresses students and teachers regarding discipline
08/10/2025

Principal Zahid Ali addresses students and teachers regarding discipline

22/09/2025

PTM at GHSS PANJPIR

آج بمورخہ 22 ستمبر 2025 کو گورنمنٹ ہایٔر سیکنڈری سکول پنج پیر میں PTM بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ والدین کی دلچسپی قابل...
22/09/2025

آج بمورخہ 22 ستمبر 2025 کو گورنمنٹ ہایٔر سیکنڈری سکول پنج پیر میں PTM بڑے جوش و خروش سے منایا گیا۔ والدین کی دلچسپی قابل دید تھی۔ سکاؤٹ کی چاق و چوبند دستے نے والدین کو welcome کیا۔ والدین نے اپنے اپنے بچوں کے فا یٔل چیک کۓ اور اساتذہ کرام کے ساتھ مختلف امور پر مشاورت کی۔آخر میں پرنسپل صاحب نے والدین کا شکریہ ادا کیا۔

PTM
22/09/2025

PTM

Parents teacher meeting at GHSS PANJPIR
22/09/2025

Parents teacher meeting at GHSS PANJPIR

07/09/2025

جناب ابرہیم خلیل اللہ ایس ایس بیالوجی گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پنج پیر کے والد صاحب بقضائے الٰہی وفات پاچکے ہیں
نماز جنازہ پیر کو دن 10 بجے ادا کی جائے گی

05/08/2025

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پنج پیر، صوابی

📚 داخلہ مہم برائے سال 2025-26

✨ داخلہ برائے فرسٹ ایئر کلاس

ان تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے جنہوں نے میٹرک کے امتحان میں کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں کامیابی حاصل کی ہے کہ وہ مورخہ 01 اگست 2025 سے داخلہ فارم حاصل کرنے کے لیے سکول تشریف لائیں۔

🔹 فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ: 20 اگست 2025
🔹 سائنس گروپ کے امیدواروں کا انٹرویو: 21 اگست 2025، صبح 8 بجے
🔹 آرٹس گروپ کے امیدواروں کا انٹرویو: 22 اگست 2025، صبح 8 بجے

📄 ضروری دستاویزات برائے داخلہ:

1. میٹرک کا سرٹیفیکیٹ

2. کردار کا سرٹیفیکیٹ

3. والد یا سرپرست کا شناختی کارڈ

4. امیدوار کا ڈومیساٸل

5. تین عدد پاسپورٹ سائز تصاویر

6. فارم ’ب‘ کی نقل

7. مائگریشن سرٹیفیکیٹ (اگر ضرورت ہو)

✅ نمایاں خصوصیات:

اعلیٰ تعلیمی معیار

تجربہ کار اور محنتی اساتذہ

صاف ستھرا اور پُرامن تعلیمی ماحول

ہم نصابی سرگرمیوں کے مواقع

جدید تدریسی سہولیات

مکمل سیکیورٹی نظام (CCTV کیمروں سے آراستہ)

📌 منجانب:
پرنسپل و جملہ سٹاف، گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول پنج پیر، صوابی

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول پنج پیر میں شجر کاری مہم کا آغاز
10/07/2025

گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول پنج پیر میں شجر کاری مہم کا آغاز

10/05/2025

جماعت دہم کے طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 12/05/2025 بروز پیر سے باقاعدہ کلاسز کا آغاز کیا جائے گا تمام طلباء سکول میں حاضری یقینی بنائیں ۔

04/04/2025

Address

Panjpir

Telephone

+92938280175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS PANJ PIR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share