25/03/2026
📢 اعلان برائے نتائج
محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اطلاعاً عرض ہے کہ بروز ہفتہ، 28 مارچ 2026 کو پشاور زون کی جملہ برانچوں میں مندرجہ ذیل شعبہ جات کے نتائج کا اجراء کیا جائے گا:
📘 شعبہ روضہ
📗 شعبہ قاعدہ
📙 شعبہ حفظ (جزوقتی و کل وقتی)
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے ہمراہ صبح 8:00 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک سکول تشریف لا کر نتائج وصول کریں۔
نیز بچے کے رزلٹ کے لیے والد اور بچی کے رزلٹ کے لیے والدہ کی آمد ضروری ہے۔
شکریہ
انتظامیہ:اقرأ روضۃ الاطفال ٹرسٹ پشاور زون