السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
اگر کسی کے پاس آنلائن کام ہو جو کہ حلال طریقے سے اس میں ارننگ ہو. تو میں کرنا چاہتا ہوں. میرا واٹسپ نمبر 03119488328
Online Quran Pak Tutor
Online Quran Teaching
21/10/2023
اس کورس میں رجسٹریشن کے لیے دئے گئے نمبر پر رابطہ کریں. 03195773486 92 +
نوٹ. یہ کورس آنلائن ہیں.
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
میرے عزیز بھائیوں اور بہنوں جیسا کہ آپ حضرات کو معلوم کہ آنلائن قرآن سٹوڈنٹس تلاش کرنے کے لئے ایک یا دو پوسٹوں کا ثبوت کے طور پر ہونا ضروری ہے تاکہ سٹوڈنٹس کو پتا چلے کہ یہ آنلائن قرآن ٹیچر ہے. تو ہم لوگ یہ سروس فراہم کرتے ہیں. آنلائن قرآن اکیڈمی کے پوسٹیں بناتیں ہے صرف 100 روپے میں اسکے ساتھ سٹوڈنٹس تلاش کرنے کے جتنے طریقے ہیں. جو کہ لوگ اس کا کورس کرا کے ہزاروں لیتے ہیں. تو وہ سب طریقے ان شا ء اللہ پوسٹ کے ساتھ فری میں سکھائیں جائیں گے. جس پر محنت کرکے ان شاء اللہ آپ کو سٹوڈنٹس ملیں گے. تو انتظار کس بات کی جلدی سے رابطہ کریں. لیکن صرف حضرات رابطہ کریں جو کہ سنجیدہ ہو.. ٹائم پاس کرنے والے رابطہ نہ کریں
واٹسپ نمبر 03119488328
السلام علیکم!
آپ لوگوں کے لیے میرا مختصر تعارف پیش خدمت ہے
میرا نام حافظ عبدالہادی ہے۔ ضلع صوابی (خیبر پختونخوا) سے میرا تعلق ہے.
تعلیمی میدان میں کوئی بہت بڑا میدان تو نہیں مارا مگر جس طرح کے حالات اور مشکلات سے نپٹ کے اپنی ڈگریاں حاصل کیں وہ واقعی ایک کارنامہ ہے
الحمدللہ میں نے میٹرک کرنے کے ساتھ ساتھ حفظ اور تجوید بھی مکمل کیا اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان سے حفظ اور تجوید کے اسناد میں نے حاصل کئے.
پھر اس کے بعد میں نے درس نظامی (علم شرعی) شروع کیا اور الحمدللہ میں نے آٹھ سال میں مکمل کیا. اور اسکے ساتھ ساتھ میں نے ایف ای (F. A) کی ڈگری بھی حاصل کیا.
اور یہ سب اتنی آسانی سے بالکل نہیں ہوا۔اس سب کے پیچھے میرا شوق ،محنت، طویل صبر، عزم،لگن اور ہمت کی ایک طویل داستان ہے
اس سفر میں جنھوں نے میرا بہت ساتھ دیا وہ میرے والدین اور اساتذہ کی دعائیں تھی.
کہاں کہاں عزم ٹوٹا ۔۔۔۔۔۔
کہاں کہاں قدم ڈگمگائے ۔۔۔۔۔۔۔
یہ کہانی پھر سہی۔۔۔۔۔۔
خیر ۔۔۔۔ الحمدللہ اب میں تقریباً آٹھ سال سے بچوں کو قرآن مجید پڑھاتا ہوں اور ایک آن لائن اکیڈمی چلانے کا میں نے پکا ارادہ کیا ہے جسمیں پاکستان اور باہر کے ملکوں میں ناظرہ قرآن، حفظ، ترجمہ و تفسیر، عربی زبان ،عربی گرائمر اور وفاق المدارس کے کورس کرواؤں گا انشاءاللہ آپ لوگوں کی دعاؤں کی برکت سے. یہ کورسس آنلائن ہوں گے زوم ایف پر. سکائف پر اور واٹسپ پر ہوں گے۔
اس کے علاوہ سکول سبجیکٹس کی بھی آن لائن ٹیوشنز لیتا ہوں۔ آپ حضرات اپنے بچوں کےلیے ایک بہترین ٹیوٹر کےلیے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
واٹسپ نمبرز
+9203100912362
+9203119488328
Customer and students satisfaction is my first priority
والسلام
حافظ عبدالہادی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Panjpir
23430