جامعہ محمدیہ کڈی صوابی آفیشل JAMIA Muhammadia Kaddi Swabi Official

جامعہ محمدیہ کڈی صوابی آفیشل JAMIA Muhammadia Kaddi Swabi Official

Share

deeni masail

18/12/2025

مزمل خان

18/12/2025
04/11/2025

قاری اکمل حسین تجوید کے طلبہ کے ساتھ مشق
@

04/11/2025

مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار
Nov 04, 2025 | 08:21:AM
مفتی تقی عثمانی مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)مفتی تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دے دیا گیا۔ اردن کے رائل انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیزنے سال 2006 کی 500 با اثر مسلمانوں کی فہرست جاری کر دی ہے۔ فہرست کے مطابق قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیت ہیں جبکہ مفتی تقی عثمانی کو مسلم دنیا کی دوسری بااثر ترین شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ دنیا کی 500 بااثر مسلم شخصیات کی فہرست میں ٹاپ 50 شخصیات میں معروف عالم دین مولانا طارق جمیل، تبلیغی جماعت کے امیر مولانا نذر الرحمان اور دعوت اسلامی کے امیر مولانا الیاس قادری بھی شامل ہیں۔
ٹاپ 50 شخصیات میں ایرانی سپریم لیڈر آیت سید علی خامنہ ای، ترک صدر رجب طیب اردوان، سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز ، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور برکینا فاسو کے صدر کیپٹن ابراہیم تراورے بھی شامل ہیں۔ ملائیشیا کے صدر انور ابراہیم، آذربائیجان کے صدر ابراہیم علیوف ، ترک انٹیلیجنس کے سربراہ ابراہیم قالن، فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما خالد مشعل اور شامی صدر احمد الشرع بھی ٹاپ 50 شخصیات کی فہرست میں شامل ہیں۔ دنیا کی 500 بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست میں شامل پاکستانیوں میں وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، میر شکیل الرحمان، حامد میر، حافظ نعیم الرحمان، عمران خان، ڈاکٹر عمر سیف، بھی شامل ھیں

06/08/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ayaz Khan, Raz Muhammad

Want your school to be the top-listed School/college in Panjpir?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Mohalla Tajo Khel Kaddi
Panjpir
23540