18/02/2026
❤️ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ❤️
یا اللہ! ہمارے طلبہ کو علمِ نافع عطا فرما، ان کے دلوں کو نورِ ایمان سے منور فرما، انہیں کامیاب اور باکردار انسان بنا۔
ہمارے اساتذہ کو اخلاص، صبر اور برکت عطا فرما۔ آمین
رائزنگ ایجوکیشن سسٹم پنج پیر شگئ