09/08/2024
الحمد للہ امسال بھی جامعہ حنفیہ صدیقیہ تجوید القرآن پنجن کسانہ تحصیل کھاریاں ضلع گجرات کی شاخ الفاروق اسلامک انسٹیٹیوٹ باغانوالہ کے طلباء نے گوجرانوالہ بورڈ اور وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے امتحانات میں علاقہ بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کیا.