Online Teacher Training Institute

Online Teacher Training Institute

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Teacher Training Institute, Educational consultant, Muzaffar Garh, Panjab.

جنکو آن لائن قرآن سٹوڈنٹس کے ضرورت ہےہم سے رابطہ کریں-ایڈ چلاکر پورے دنیا سے سٹوڈنٹس حاصل کریں.ہمارے کورسز : آن لائن ٹیچرز ٹریننگ,وڈیوایڈیٹنگ,فیس بک ایڈ رننگ
📲👉 https://wa.link/4gvur3

04/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

🌟📖 قرآن کی تعلیم، اخلاق کی تعمیر 🌙✨
💫 دینی تعلیم، بہترین اخلاق اور اسلامی تربیت—سب ایک ہی جگہ! 🌟🌸
ہماری اکیڈمی میں بچوں کو سکھایا جاتا ہے:
📚✨ نورانی قاعدہ سے قرآن پڑھنے کی مضبوط بنیاد
📖🌟 قرآن پاک ناظرہ
🤲💖 روزمرہ کی مسنون دعائیں
🌸🕌 اسلامی تربیت اور عمدہ اخلاق
یہ تمام چیزیں آسان، محبت بھرے اور مؤثر انداز میں سکھائی جاتی ہیں 💞 تاکہ بچے قرآن سے محبت کریں، دین کو سمجھیں اور ایک بہترین مسلمان اور بااخلاق انسان بن سکیں۔ 👦👧✨💫
📩 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچوں کے روشن دینی مستقبل کی شروعات کریں:
WhatsApp 📲💌
+923483182560

“ *مزید قرآن کی خوبصورت باتوں اور آن لائن کلاسز کے لیے ہمارا پیج Follow کریں 🤍📖”اپنی رائے دیں* 👇

https://www.facebook.com/share/1AGLk8QiYN/

*Like* 👍
*Follow* 🔔
*Share* 🔁

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ






📖✨

03/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

Online Teacher Training Institute

*کورس کی تفصیل*
*اس ٹریننگ میں ہم آپکو سکھائیں گےایک یونیک طریقہ* 👇
📌 آن لائن پڑھانے کا طریقہ
📌فیس بک پیج بنانےبزنس سیٹنگ(جو آن لائن قرآن اکیڈمی کے مطابق ہوتی ہے) کرنے کا طریقہ
📌اپ کے پیج پر کنٹینٹ درست ہونا ضروری ہے کنٹینٹ کیسے تیارکریں
📌 انسٹاگرام پر ایڈ چلانا
اوردیگر پلیٹ فارم اکاؤنٹ بنانے اور اسکی بزنس سیٹنگ کرنے کا طریقہ
📌 فری اسٹوڈنٹس تلاش کرنے کا طریقہ
📌فیسبک ایڈ رن کرنے کا طریقہ جس کی مدد سے آپ اندرونِ اور بیرون ممالک سے فی الفور اسٹوڈینٹ تلاش کرسکتے ہیں
📌اگرأپ کو فضول میسج آتے ہیں تو سیریس میسج لانا
📌بچوں کی کلاسز نکالنے کا طریقہ
📌فیسبک ایڈ کے ذریعے کسی بھی پروڈکٹ کو سیل کر سکتے ہیں
📌 ٹارگٹنگ اور درست آڈینس سلیکٹ کرنا
📌کسٹم آڈینس بنانا
📌لُک لائک آڈینس بنانا
📌ری ٹارگٹنگ کیسے کریں

📌فیسبک ویڈیو پر ویوز لانے کاطریقہ
📌بیرون ممالک کے اسٹوڈنٹ کو پڑھانے کے لیے کن احتیاط کی بے حد ضرورت ہے
📌ایک ان لائن ٹیچر کے پاس کتنی اور کون کون سی چیزوں کا ہونا بے حد ضروری ہے
📌اس کے علاوہ اس کورس میں اپنے تجربات سے حاصل ہونے والی بہت سی باتیں اپ کو سکھائی جائیں گی
📌اس کے علاوہ آپ اس میں بہت سی ایسی معلومات سیکھیں گے جو آپ کو اپنی مکمل اکیڈمی تیار کرنے میں مدد دےگی۔
*شکریہ* ،
💢 *رجسٹریشن فیس* 💢

*کورس میں رجسٹریشن کیلئے واٹس ایپ پر میسج کریں* .
*Whatsapp*
+ *923483182560*
👇🏻
*https://wa.link/xuux97*

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

👆🏻👆🏾👆*الحمدللہ! ہمارا آن لائن ٹیچنگ کورس کل سے شروع ہو چکا ہے۔*

اگر آپ اس سیشن میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو آج بھی اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں۔ ہم نے ابھی تک صرف ایک ہی کلاس گروپ میں شیئر کی ہے، لہٰذا آپ آسانی سے کورس جوائن کر سکتے ہیں۔
رجسٹریشن ابھی بھی اوپن ہے۔
*مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں:*

+923483182560

الحمدللہ! ہمارا بیچ نمبر 131 باقاعدہ طور پر شروع ہو چکا ہے۔
اگر آپ آج بھی اپنی رجسٹریشن کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو ایڈمیشن مل سکتا ہے۔

*آج ہی اپنی سیٹ کنفرم کریں اور اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔*

*معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :* 👇🏻

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

*کورس کی تفصیل*
*اس ٹریننگ میں ہم آپکو سکھائیں گےایک یونیک طریقہ* 👇
📌 آن لائن پڑھانے کا طریقہ
📌فیس بک پیج بنانےبزنس سیٹنگ(جو آن لائن قرآن اکیڈمی کے مطابق ہوتی ہے) کرنے کا طریقہ
📌اپ کے پیج پر کنٹینٹ درست ہونا ضروری ہے کنٹینٹ کیسے تیارکریں
📌 انسٹاگرام پر ایڈ چلانا
اوردیگر پلیٹ فارم اکاؤنٹ بنانے اور اسکی بزنس سیٹنگ کرنے کا طریقہ
📌 فری اسٹوڈنٹس تلاش کرنے کا طریقہ
📌فیسبک ایڈ رن کرنے کا طریقہ جس کی مدد سے آپ اندرونِ اور بیرون ممالک سے فی الفور اسٹوڈینٹ تلاش کرسکتے ہیں
📌اگرأپ کو فضول میسج آتے ہیں تو سیریس میسج لانا
📌بچوں کی کلاسز نکالنے کا طریقہ
📌فیسبک ایڈ کے ذریعے کسی بھی پروڈکٹ کو سیل کر سکتے ہیں
📌 ٹارگٹنگ اور درست آڈینس سلیکٹ کرنا
📌کسٹم آڈینس بنانا
📌لُک لائک آڈینس بنانا
📌ری ٹارگٹنگ کیسے کریں

📌فیسبک ویڈیو پر ویوز لانے کاطریقہ
📌بیرون ممالک کے اسٹوڈنٹ کو پڑھانے کے لیے کن احتیاط کی بے حد ضرورت ہے
📌ایک ان لائن ٹیچر کے پاس کتنی اور کون کون سی چیزوں کا ہونا بے حد ضروری ہے
📌اس کے علاوہ اس کورس میں اپنے تجربات سے حاصل ہونے والی بہت سی باتیں اپ کو سکھائی جائیں گی
📌اس کے علاوہ آپ اس میں بہت سی ایسی معلومات سیکھیں گے جو آپ کو اپنی مکمل اکیڈمی تیار کرنے میں مدد دےگی۔
*شکریہ* ،
💢 *رجسٹریشن فیس700* 💢

*کورس میں رجسٹریشن کیلئے واٹس ایپ پر میسج کریں* .
*Whatsapp*
+ *923483182560*
👇🏻
*https://wa.link/xuux97*

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

*الحمدللہ --الحافظ آنلائن اکیڈمی کے ٹیم تمام تر کلائنٹس کو ایڈ سے پہلے ایڈ سے دوران ایڈ کے بعد بھی مکمل گائیڈ کرتی ہے جس سے بہت اچھی رہنمائی ہو جاتی ہے کلاس کی حتی کہ ہم سٹوڈنٹس کو ڈیل کرنے کے متعلق پی ڈی ایف نوٹس بھی دیتے ہیں جس میں مکمل ٹیچنگ کا ڈیلنگ کا میتھڈ سمجھایا گیا ہے--*

✨ *آپ اپنی رجسٹریشن کروا سکتے ہیں* ✨

📞 *مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں :* Whatsapp
📱 +923483182560

🤲 جو قاری صاحبان کورس میں شامل ہونے کے خواہشمند ہیں،
وہ جلد از جلد رابطہ فرمائیں اور اس تعلیمی موقع سے فائدہ اٹھائیں۔

*مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :*
👇🏻
https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

*پروفیشنل فیس بک پیج —*

*آپکی اکیڈمی کی پہچان*✍️🌸

📘✨ آج کے ڈیجیٹل دور میں *قرآن اکیڈمی* کے لیے پروفیشنل فیس بک پیج ہونا وقت کی اہم ضرورت بن چکا ہے۔ ایک معیاری اور منظم فیس بک پیج نہ صرف ادارے کی پہچان بناتا ہے بلکہ والدین اور طلبہ کے دل میں اعتماد بھی پیدا کرتا ہے۔

🖊️🌷 پروفیشنل فیس بک پیج کے ذریعے آپ اپنی اکیڈمی کے کورسز، تجربہ کار اساتذہ، تدریسی نظام اور کامیاب طلبہ کی جھلک ایک خوبصورت انداز میں دنیا کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔

📊🎯 فیس بک پیج آپ کو یہ سہولت دیتا ہے کہ آپ مختلف ممالک تک اپنا پیغام پہنچائیں، نئے طلبہ حاصل کریں اور اپنی اکیڈمی کو عالمی سطح پر متعارف کروائیں۔

🕋💼 ایک پروفیشنل پیج ادارے کی سنجیدگی، معیار اور نظم و ضبط کو ظاہر کرتا ہے، جو والدین کے لیے فیصلہ کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوتا ہے۔

🌼✍️ یاد رکھیں! ایک مضبوط فیس بک پیج صرف تشہیر نہیں بلکہ آپ کے ادارے کی عزت، ساکھ اور کامیابی کی بنیاد ہوتا ہے۔✍️

*اگر آپ اپنی قرآن اکیڈمی کے لیے پروفیشنل فیس بک پیج بنوانا چاہتے ہیں تو رابطہ فرمائیں۔* 💼🌷

*Whatsapp :* 📞 https://wa.link/rp04at

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

🌙 *کیا آپ واقعی ایک پروفیشنل قرآن انسٹیٹیوٹ چلا رہے ہیں؟* 🤔
آج کے دور میں صرف یہ کہنا کافی نہیں کہ
*“ہم آن لائن قرآن پڑھاتے ہیں”* ❌
بلکہ ضروری یہ ہے کہ لوگ آپ کو دیکھ کر کہیں:
✨ *یہ واقعی ایک پروفیشنل اور بااعتماد ادارہ ہے۔*
📌 یاد رکھیں!
امریکہ 🇺🇸، کینیڈا 🇨🇦 اور دیگر بیرونِ ملک ممالک کے والدین سب سے پہلے آپ کا *فیس بک پیج وزٹ کرتے ہیں۔*
اگر آپ کا پیج:
✔️ پروفیشنل نہ ہو
✔️ فالورز نہ ہوں
✔️ ڈیمو کلاسز نہ ہوں
✔️ خوبصورت کور فوٹو اور لوگو نہ ہو
تو لوگ آپ کو سنجیدہ انسٹیٹیوٹ نہیں سمجھتے۔
⚠️ *حقیقت یہ ہے کہ*
*پروفیشنل فیس بک پیج* ہی آپ کا اصل آن لائن انسٹیٹیوٹ ہے۔
✨ *الحمدللہ الحافظ آن لائن قرآن اکیڈمی*
ہم بے شمار قاری صاحبان کے لیے
🌟 *پروفیشنل فیس بک پیجز بنا چکے ہیں*
🌟 *برانڈڈ لوگو ڈیزائن کر چکے ہیں*
🌟 *پروفیشنل کور فوٹو اور پوسٹس تیار کر چکے ہیں*
🎨 ہمارے ایکسپرٹ گرافک ڈیزائنرز آپ کے ادارے کو ایک
*بااعتبار، منظم اور انٹرنیشنل لیول کا سیٹ اپ* بنا کر پیش کریں گے۔
❓ *خود سے ایک سوال پوچھیں:*
کیا آپ چاہتے ہیں کہ:
✅ بیرونِ ملک اسٹوڈنٹس آپ سے رابطہ کریں؟
✅ والدین آپ کے سیٹ اپ کو دیکھ کر فوراً اعتماد کریں؟
✅ آپ کی قرآن سروس ایک برانڈ بن جائے؟
اگر ہاں — تو پھر آپ کو ایک
🚀 *پروفیشنل فیس بک انسٹیٹیوٹ پیج کی ضرورت ہے۔*
📢 *اب فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے!*
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ
🌙 آپ کا ادارہ پروفیشنل نظر آئے
🌍 آپ کو امریکہ، کینیڈا اور دیگر ممالک سے اسٹوڈنٹس ملیں
💼 آپ ایک مضبوط آن لائن برانڈ بنیں
تو
📩 *آج ہی آرڈر کریں اور اپنا پروفیشنل فیس بک پیج بنوائیں!*
⏳ یاد رکھیں:
جو قاری حضرات آج قدم اٹھاتے ہیں،
کل وہی انٹرنیشنل لیول پر کام کرتے ہیں۔

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

*الحمدللہ --الحافظ آنلائن اکیڈمی کے ٹیم تمام تر کلائنٹس کو ایڈ سے پہلے ایڈ سے دوران ایڈ کے بعد بھی مکمل گائیڈ کرتی ہے جس سے بہت اچھی رہنمائی ہو جاتی ہے کلاس کی حتی کہ ہم سٹوڈنٹس کو ڈیل کرنے کے متعلق پی ڈی ایف نوٹس بھی دیتے ہیں جس میں مکمل ٹیچنگ کا ڈیلنگ کا میتھڈ سمجھایا گیا ہے--*

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

⚠️ *اہم پیغام برائے قاری صاحبان*
📢 عرب ممالک میں قرآن اکیڈمی کے ایڈز چلانے پر روزانہ عموماً 1 سے 3 میسیجز موصول ہوتے ہیں۔
کبھی ایک، کبھی دو یا تین، اور بعض اوقات اس سے زیادہ بھی آ سکتے ہیں۔
👉 *یہ بالکل نارمل بات ہے اور ایڈ کے نتائج کا قدرتی حصہ ہے*۔
* 🇸🇦 *سعودی عرب*
✅ یہاں سے عموماً سب سے زیادہ میسیجز آتے ہیں کیونکہ وہاں:
مسلم آبادی زیادہ ہے
اردو/ہندی سمجھنے والوں کی تعداد دیگر عرب ممالک کے مقابلے میں زیادہ ہے
🇦🇪🇴🇲🇰🇼 دیگر عرب ممالک (امارات، عمان، کویت اور دیگر عرب ممالک وغیرہ)
🔹 اردو/ہندی سمجھنے والے نسبتاً کم ہوتے ہیں
🔹 اسی وجہ سے وہاں سے میسیجز بھی کم آتے ہیں
📌 یاد رکھیں:
ایڈ کا رزلٹ ہمیشہ آبادی، زبان اور آڈینس کے رویّے کے مطابق مختلف ہوتا ہے۔
✅ اگر سعودی عرب سے زیادہ اور باقی ممالک سے کم میسیجز آئیں تو:
❌ یہ ایڈ کی خرابی نہیں
❌ یہ سیٹنگ کا مسئلہ نہیں
❌ یہ ایڈ بند ہونے کی علامت نہیں
📊 فیس بک کا طریقۂ کار (Algorithm):
🔹 کبھی ایک دن میں میسیجز زیادہ آ جاتے ہیں
🔹 اور کبھی کسی دن کم آتے ہیں
🔹 بہت سے لوگ ایڈ دیکھتے ہیں لیکن فوراً میسیج نہیں کرتے
⚠️ *اہم بات:*
اگر آج میسیجز کم آئیں تو بالکل پریشان نہ ہوں 🙏
اکثر اگلے دن یا اس کے بعد یہ کمی خود بخود پوری ہو جاتی ہے۔
✨ *نتیجہ* :
میسیجز کا کم یا زیادہ ہونا بالکل نارمل پراسس ہے۔

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

✨ *10 دن کا مکمل آن لائن کورس* ✨

اس کورس کی مدت صرف *10* دن ہے جس میں آپ کو مکمل سیکھنے کا موقع دیا جاتا ہے۔
📚 کلاسز کی ریکارڈنگ دستیاب
تمام لیکچرز کی ریکارڈنگ فراہم کی جاتی ہے تاکہ آپ کسی بھی وقت دوبارہ دیکھ سکیں۔
🤝 فل سپورٹ فراہم کی جاتی ہے
کورس کے دوران آپ کو ہر مرحلے پر مکمل سپورٹ دی جاتی ہے۔
📖 *مکمل رہنمائی*
ابتداء سے لے کر آخر تک آپ کی مکمل رہنمائی کی جاتی ہے تاکہ آپ بہترین طریقے سے سیکھ سکیں۔

*مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے، براہ کرم نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں :*
👇🏻
https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

آنلائن ٹیچنگ کوئی مشکل کام نہیں ہے…
اصل مسئلہ یہ نہیں کہ یہ فیلڈ مشکل ہے،
بلکہ مسئلہ یہ ہے کہ ہم بغیر سیکھے کامیاب ہونا چاہتے ہیں۔
ہم جلدی میں ہوتے ہیں…
ہم چاہتے ہیں کہ آج شروع کریں اور کل کمائی آنا شروع ہو جائے۔
لیکن حقیقت یہ ہے کہ
کامیابی ہمیشہ سیکھنے، صبر اور مستقل مزاجی کے بعد آتی ہے۔
📌 جب کوئی شخص بغیر سکل کے میدان میں آتا ہے
تو کچھ دن بعد مایوس ہو کر کہتا ہے:
“یہ سب فراڈ ہے… آنلائن ٹیچنگ میں کچھ نہیں رکھا”
لیکن سچ کیا ہے؟
👉 سچ یہ ہے کہ اس نے سیکھنے کا مرحلہ ہی چھوڑ دیا تھا۔
💡 یاد رکھیں:
اگر آپ واقعی آنلائن ٹیچنگ میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو
پہلے خود کو تیار کریں، سکل سیکھیں، سسٹم کو سمجھیں،
پھر میدان میں آئیں۔
🚀 کیونکہ…
سیکھنے والے ہمیشہ جیتتے ہیں،
اور جلدی کرنے والے اکثر ہار جاتے ہیں

02/04/2026

Alhafiz Online Quran Academy

📢 آج کے دور میں سکل سیکھنا کیوں ضروری ہے؟
آج کے وقت میں صرف تعلیم کافی نہیں رہی، بلکہ ایک اچھی ڈیجیٹل سکل ہونا بھی بہت ضروری ہے۔ جو لوگ وقت کے ساتھ سکل سیکھ لیتے ہیں وہی مستقبل میں کامیاب ہوتے ہیں۔
✅ مہنگائی کے اس دور میں اضافی آمدنی کا ذریعہ ہونا بہت ضروری ہے۔
✅ طلبہ کیلئے بہترین موقع ہے کہ وہ اپنی تعلیم کے ساتھ ساتھ کوئی آن لائن سکل بھی سیکھیں۔
✅ ایک اچھی سکل آپ کو گھر بیٹھے آن لائن کمائی کے مواقع فراہم کر سکتی ہے۔
✅ دنیا بھر میں ہزاروں لوگ ڈیجیٹل سکلز کے ذریعے آن لائن اچھی کمائی کر رہے ہیں۔
✅ اگر آپ آج سکل سیکھ لیتے ہیں تو کل آپ اپنا آن لائن بزنس بھی شروع کر سکتے ہیں۔
🎓 ہمارے کورس میں آپ سیکھیں گے:
• فیس بک ایڈز چلانے کا مکمل طریقہ
• بزنس اور ویڈیوز کو بوسٹ کرنا
• صحیح آڈینس ٹارگٹ کرنا
• فیس بک پیج سیٹ اپ اور ایڈ کمپین بنانا
📌 *اگر آپ بھی آن لائن کمائی کی سکل سیکھنا چاہتے ہیں تو ابھی ہم سے رابطہ کریں۔*

*جزاک اللہ*

*For More info Reg*
*Whatsapp*
+923483182560

https://wa.link/xuux97

https://chat.whatsapp.com/DiChtAJ2KTK0r2fRq1w9FQ

Want your school to be the top-listed School/college in Panjab?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Muzaffar Garh
Panjab
34200