Sadiq Public High School Afzal Abad Pallandri Sudhanoti

Sadiq Public High School Afzal Abad Pallandri Sudhanoti Sadiq public school Afzal Abad Dhaar Dharach is
Giving Its Services since May 1994
Slogan of S.P.S

We’re deeply saddened to share that Zohaib Naseer, a beloved Grade 8 student, has passed away. He was such a pure soul, ...
23/10/2025

We’re deeply saddened to share that Zohaib Naseer, a beloved Grade 8 student, has passed away. He was such a pure soul, obedient and well mannered child, SPS will miss him a lot.
May Allah SWT grant him high rank in jannah and patience to his family, Ameen

Congratulations to all of you on your brilliant Grade 9 results! May this success be a stepping stone to even greater ac...
11/09/2025

Congratulations to all of you on your brilliant Grade 9 results! May this success be a stepping stone to even greater accomplishments!🎖️🤲🏻🏆

🌹ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ شکر الحمد اللہ رب العالمین 🌹You've demonstrated that with unwavering commitment, unrelent...
10/09/2025

🌹ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
شکر الحمد اللہ رب العالمین 🌹
You've demonstrated that with unwavering commitment, unrelenting passion, and perseverance, you can conquer any challenge.🏆
Keep pushing boundaries, exploring new horizons, and striving for excellence!🎖️
Your brilliant result is a testament to your limitless potential - keep nurturing it.🩷
Stay Blessed and keep progressing 🤲🏻

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون ڈاکٹر منظور خان صاحب اس دار فانی سے کوچ کر گئے ، اللہ رب العزت کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس...
02/09/2025

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
ڈاکٹر منظور خان صاحب اس دار فانی سے کوچ کر گئے ، اللہ رب العزت کامل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ
مقام عطا فرمائیں ،
نماز جنازہ شام 4 بجے ان کے آبائی گاؤں دھار دھرچھ میں ادا کی جائے گی ۔ تمام احباب سے شرکت کی درخواست

Some models of Biology by 9th Girls ✨💫
27/07/2025

Some models of Biology by 9th Girls ✨💫

انتهائی افسوس ناک خبر ہمارے بہت ھی مشفق و محسن استاد  اور ہمارے ادارے کے عظیم  مدرس مولانا ظہیر صاحب کی والده محترمہ  قض...
24/07/2025

انتهائی افسوس ناک خبر
ہمارے بہت ھی مشفق و محسن استاد اور ہمارے ادارے کے عظیم مدرس مولانا ظہیر صاحب کی والده محترمہ قضائے الٰہی سے انتقال فرما گئیں ہیں
اللہ کریم سر کی والدہ کے درجات بلند فرمائیں اور ان کی آنے والی منزلیں آسان فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

Heartiest congratulations to All Students, Teachers and parents.It is the result of your hard work and dedication.Your s...
24/07/2025

Heartiest congratulations to All Students, Teachers and parents.
It is the result of your hard work and dedication.
Your success is a beacon of hope for others🌟

04/07/2025

Assalamualaikum
English and Biology teacher for grade 9th and 10th is required in Sadiq Public School Afzal Abad.
Requirements:B. s chemistry, Botany or Zoology for Science teacher and B.s English for English teacher. Candidates with experience will be considered.
Final decision will be taken after scrutiny and demo.
Interested candidates contact on given number
03435529574

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ موجودہ حالات کے پیش نظر سرحدی علاقوں کے گرد و نواح میں  بسنے والے لوگوں کے لیے  سب سے ...
09/05/2025

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
موجودہ حالات کے پیش نظر سرحدی علاقوں کے گرد و نواح میں بسنے والے لوگوں کے لیے سب سے بڑی مشکل رہائش کی ہے۔ صادق پبلک اسکول افضل آباد پلندری ان کی رہائش کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔ ہمارے علاقے میں اور بھی حضرات ہیں، ادارے ہیں وہ بھی ان شاءاللہ العزیز بھر پور تعاون کریں گے
اللہ کریم آسانیاں پیدا فرمائیں۔
📞رابطہ نمبر: 03435529574

افلاک رو رہے ہیں زمیں بھی اداس ہے آنسو بہا رہی ہے فضا تیری موت پرصادق پبلک اسکول کے ایک نہایت قابل، بادب اور بااخلاق طال...
02/05/2025

افلاک رو رہے ہیں زمیں بھی اداس ہے
آنسو بہا رہی ہے فضا تیری موت پر

صادق پبلک اسکول کے ایک نہایت قابل، بادب اور بااخلاق طالب علم ، غضنفر تصدق آسمانی بجلی پڑنے سے انتقال فرما گئے
اللہ کریم مرحوم کی کامل و مکمل مغفرت فرما کر جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائیں آمین ثم آمین یا رب العالمین

رمضان المبارک میں روزے رکھنے اور زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنے والے بچوں کی ادارہ کی جانب سے حوصلہ افزائی ماشاءاللہ صادق پبل...
17/04/2025

رمضان المبارک میں روزے رکھنے اور زیادہ سے زیادہ تلاوت کرنے والے بچوں کی ادارہ کی جانب سے حوصلہ افزائی
ماشاءاللہ
صادق پبلک اسکول میں طلباء کی دینی اور اخلاقی تربیت پر خصوصی فوکس کیا جاتا ہے ، بچوں کا نماز چارٹ بنوایا جاتا ہے جسے اساتذہ باقاعدگی سے چیک کرتے ہیں تاکہ بچے نمازوں کے پابند ہو سکیں۔
اللہ سبحانہ و تعالیٰ ان کاوشوں کو قبول فرمائیں آمین ثم آمین

یہ وہ چیزیں ہیں جن کو نہ استعمال کرنے سے  ہم نہیں مریں گے البتہ ان کے استعمال کرنے سے ہمارے معصوم مسلمانوں کی جان ضرور ج...
10/04/2025

یہ وہ چیزیں ہیں جن کو نہ استعمال کرنے سے ہم نہیں مریں گے البتہ ان کے استعمال کرنے سے ہمارے معصوم مسلمانوں کی جان ضرور جائے گی ۔
جرات ایمانی کا مظاہرہ کیجیے
اسرائیلی مصنوعات کا مکمل طور پر بائیکاٹ کیجیے


Address

Afzal Abad Palandri
Palandri

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 11:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923435529574

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadiq Public High School Afzal Abad Pallandri Sudhanoti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sadiq Public High School Afzal Abad Pallandri Sudhanoti:

Shortcuts

Share

Category