دالعلوم محمدیہ غوثیہ للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ نیریاں ضلع سدھنوتی

  • Home
  • Pakistan
  • Palandri
  • دالعلوم محمدیہ غوثیہ للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ نیریاں ضلع سدھنوتی

دالعلوم محمدیہ غوثیہ للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ نیریاں ضلع سدھنوتی Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دالعلوم محمدیہ غوثیہ للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ نیریاں ضلع سدھنوتی, Education, تحصیل تراڑکھل ضلع سدھنوتی, Palandri.

دارلعلوم محمدیہ غوثیہ للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ تحصیل تراڑکھل ضلع سدھنوتی میں واقع ہے۔ دارالعلوم میں تعلیم نسواں کو ترجیع دی گئی ہے۔ ایک مرد کی تعلیم سے صرف ایک مرد کو فائدہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک عورت کی تعلیم سے ایک خاندان کو فائدہ ہوتا ہے۔

29/03/2026
السلام علیکم!آپ تمام احباب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ نمازِ عید الفطر مسجد محمدیہ غوثیہ، عارف آباد منگریوٹ میں صبح ساڑھے آٹھ...
20/03/2026

السلام علیکم!
آپ تمام احباب کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ نمازِ عید الفطر مسجد محمدیہ غوثیہ، عارف آباد منگریوٹ میں صبح ساڑھے آٹھ (8:30) بجے ادا کی جائے گی۔ براہِ کرم وقت کی پابندی فرمائیں

دعوتِ شرکت: جشنِ قرآن کانفرنس"بے شک قرآنِ پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لیا ہے۔"اسی نسبت سے، عارف آباد منگریوٹ ...
18/03/2026

دعوتِ شرکت: جشنِ قرآن کانفرنس
"بے شک قرآنِ پاک کی حفاظت کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے خود لیا ہے۔"
اسی نسبت سے، عارف آباد منگریوٹ (ضلع سدھنوتی) میں آج بروز بدھ (مورخہ 18 مارچ 2026) ایک بابرکت "جشنِ قرآن کانفرنس" کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
• وقت: نمازِ عشاء و تراویح کے فوراً بعد۔
• دورانیہ: پروگرام مختصر اور جامع ہوگا۔
آپ تمام احباب کو اس پرنور محفل میں شرکت کی پُرخلوص دعوت دی جاتی ہے۔ اللہ کریم ہم سب پر اور دارالعلوم پر اپنا خصوصی فضل و کرم نازل فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہاگر ھم اللہ تعالیٰ کو قرض حسنه ديں گے تو وہ کریم ھے ھم کو کئی گنا ...
12/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

اگر ھم اللہ تعالیٰ کو قرض حسنه ديں گے تو وہ کریم ھے ھم کو کئی گنا زیادہ قرض واپس کرے گا۔

اللہ تعالی قران مجید کی حفاظت کرتا ہے اور مدرسے اور مسجد کو بھی اپنی رحمت اپنے فضل سے آباد رکھتا ہے

خاص طور پر رمضان مبارک میں دارالعلوم عارف اباد منگریوٹ کے ساتھ تعاون کریں

آپ ایزی پیسہ اکاؤنٹ نمبر پر رقم بھیج سکتے ہیں

Mohammad Ikram Hussain 03499196913

اللہ تعالی ہم سب کو اپنی بارگاہ کا قرب اور رضا نصیب فرمائے اور دارالعلوم کو اپنی رحمت فضل سے نوازے امین

03/03/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم
"تم میں سے بہترین شخص وہ ہے جو قرآن سیکھے اور دوسروں کو سکھائے" (الحدیث)
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منگریوٹ عارف آباد (سدھنوتی) میں گزشتہ 15 سالوں سے مدرسہ دینِ اسلام کی شمع روشن کیے ہوئے ہے، جہاں ننھے بچے اور بچیاں قرآن و حدیث کا نور حاصل کر رہے ہیں۔
علمِ دین کی اس پیاس کو بجھانے اور اس کارِ خیر کو جاری رکھنے کے لیے ہمیں ایک بار پھر آپ کی ضرورت ہے۔ آپ کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ ان بچوں کے روشن مستقبل اور آپ کے لیے صدقہ جاریہ بنے گا۔
تعاون کا طریقہ کار:
آپ اپنی رقم نقد یا درج ذیل اکاؤنٹ پر بھیج سکتے ہیں:
Easypaisa Account: Mohammad Ikram Hussain
Number: 03499196913
اللہ تعالیٰ آپ کی اس محبت اور خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین!
جزاک اللہ خیرا

دارالعلوم للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ برانچ بھیرہ شریف و دارالعلوم عارف آباد منگریوٹ برانچ نعیمیہ انٹرنیشنل قرات اکیڈمی ن...
21/08/2025

دارالعلوم للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ برانچ بھیرہ شریف و دارالعلوم عارف آباد منگریوٹ برانچ نعیمیہ انٹرنیشنل قرات اکیڈمی نیریاں تحصیل تراڑکھل ضلع سدھنوتی کا ایک اور اعزاز

محکمہ امور دینیہ ریاست آزاد جموں و کشمیر کے تحت ڈویژن سطح کے مقابلہ جات جو کے راولاکوٹ میں ہوئے دونوں اداروں کے طلباء وطالبات نے 5 پوزیشنیں حاصل کیں ہیں

مقابلہ قرآت نعت اذان میں 15سال سے لے کر 35 سال کی عمر کی کٹیگری میں
حافظ القاری بلال اسحاق نعیمی نے ڈویژن سطح پر مقابلہ قرآت میں دوم پوزیشن حاصل کی ھے اور نعت میں دوم اور اذان میں بھی دوم

مقابلہ قرآت میں 15سال سے کم عمر کی کٹیگری میں
محمد علی خاں نے ڈوئژن سطح مقابلہ قرآت میں دوم پوزیشن حاصل کی ھے

ادیبہ بتول نے ڈویژن سطح میں مقابلہ تقریر میں دوسری پوزیشن حاصل کی

اس کامیابی پر جانشین حضور ضیاءالامت پیر آمین الحسنات شاہ صاحب مدظلہ العالی و چیف قاری آذاد کشمیر قاری محمد علی اکبر نعیمی صاحب اور جملہ معاونین ،
والدین و طلبہ وطالبات اور اساتذہ کرام جملہ انتظامیہ ادارہ ھذا مبارک باد،اللہ تعالیٰ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین

محمد اکرام حسین مہتمم جامعہ ھذا

Address

تحصیل تراڑکھل ضلع سدھنوتی
Palandri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دالعلوم محمدیہ غوثیہ للبنات لوہر بادشاہ منگریوٹ نیریاں ضلع سدھنوتی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category