Mufti AbDul MajiD Official

Mufti AbDul MajiD Official OFFICIAL PAGE OF M***I ABDUL MAJID

30/06/2024

☑️ اس گروپ میں آپ دینی مسائل پوچھ سکتے ہیں ان شاءاللہ قرآن و سنت کی روشنی میں مفتی صاحب جواب دیں گے۔
🛑گروپ میں فالتو پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ہے۔
☑️ گروپ میں مزید لوگوں کو شامل کرنے کے لیے ان کو لنک بھیج سکتے ہیں۔ گروپ لنک مندرجہ ذیل ہے۔ 👇

09/05/2024

اہل جہنم سے جب جہنم میں جانے کی وجہ پوچھی جائے گی کہ کس عمل نے تمہیں یہاں پہنچا دیا تو وہ کیا جواب دیں گے ؟ جانیے

02/05/2024

پاکستانی ڈرامے خواتین کیلئے ایک ایسی گھٹیا درسگاہ ہیں
جس میں طلاق اور ناجائز تعلقات کی بلکل فری ٹیوشن دی جاتی ہے
😥

*پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں ڈانس پرفامنس اور موسیقی گانے کے مقابلے کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ ایک اسلامک ملک میں یہ خرا...
30/04/2024

*پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں ڈانس پرفامنس اور موسیقی گانے کے مقابلے کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ ایک اسلامک ملک میں یہ خرافات اور کافروں کے عمل برداشت نہیں کریں گے۔ آخر یہ ہمارے نوجوان معاشرے کو کیا سکھایا جارہا ہے۔ خدارا اپنے اور قوم کے بچوں کا مستقبل بچائے۔*

30/03/2024

رمضان المبارک،اعتکاف، فطرانہ اور دیگر دینی مسائل کے جوابات جاننے کے لیے واٹس ایپ گروپ جوائن کیجیے۔

معذرت کے ساتھ ۔۔۔کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جاسکتے ہیں۔؟  معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟  شادی بیاہ کی کسی تقریب ...
15/03/2024

معذرت کے ساتھ ۔۔۔
کیا یہ ٹوپی پہن کر ہم آفس جاسکتے ہیں۔؟
معززین کی کسی محفل میں بیٹھ سکتے ہیں۔؟
شادی بیاہ کی کسی تقریب میں جا سکتے ہیں ؟
اگر نہیں تو۔۔۔۔۔۔
اپنے رب، اپنے خالق و مالک کے حضور پیش ہوتے وقت کس دھڑلے سے یہ پلاسٹک کی بنی ٹوپی پہنتے ہیں؟

یادرکھیں! نماز کا پروٹوکول یہ ہے کہ نمازی حضرات عمدہ، صاف ستھرا اور معیاری لباس اور معیاری ٹوپی پہن کر اللہ کے گھر(مسجد) میں داخل ہوں۔❤️

اس تصویر کو دیکھ کر اور سمجھ کر عنوان خود دیں؟ایک بڑی مسجد کی جمعہ کے دن کی چھوٹی سی روداد بیان کر رہا ہوں ۔ مسجد کا صحن...
10/01/2024

اس تصویر کو دیکھ کر اور سمجھ کر عنوان خود دیں؟
ایک بڑی مسجد کی جمعہ کے دن کی چھوٹی سی روداد بیان کر رہا ہوں ۔
مسجد کا صحن کافی بڑا ہے جو کہ اپ دیکھ رہے ہیں۔ نمازی صاحبان اتے جا رہے ہیں اور پیچھے ہی بیٹھتے جا رہے ہیں جب کہ اگے صفیں خالی پڑی ہیں۔ حتی کہ اب راستہ بلاک ہو چکا ہے۔
اور بعد میں انے والے نمازیوں کو جگہ ہونے کے باوجود پیچھے ہی انتظار کرنا پڑ رہا ہے۔
یہ معاملہ صرف اس مسجد کا نہیں ہے بلکہ تقریبا ہر مسجد کا یہی معاملہ ہے۔ نہ پہلی صفوں کے ثواب کا خیال، نہ راستہ بلاک کرنے کا احساس۔
اللہ تعالی مجھے ہم سب کو ہدایت دے اور پہلے پہلی صفوں میں بیٹھنے کی توفیق دے۔ اور پہلی صفوں کے ثواب کو بھی سمجھنے کی توفیق دے امین۔
منقول۔

25/12/2023

نیل پالش لگے ہونے کی صورت میں وضو اور غسل نہیں ہوتے

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
21/12/2023

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️

18/12/2023

Address

Palandri

Telephone

+923425658062

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti AbDul MajiD Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Mufti AbDul MajiD Official:

Shortcuts

Share

Category