19/05/2026
تمام ایم ڈی کیٹ دینے والے امیدواران سے گزارش ہے پی ایم ڈی سی کے ٹیسٹ کا شیڈول آ چکا ہے۔ جلد اپنی تیاری کو فاٸنل کریں کونکہ اس بار اوپن میرٹ ہے۔
اس سال سے الحمد اللہ پلندری میں پہلی بار MDCAT کی باقاعدہ تیاری کے لیے STARS ACADEMY PALLANDRI AJK Campus 12 جون. 13/ 2026 سے سیشن کا آغاز ہو رہا ہے۔
اکیڈمی میں تجربہ کار پروفیسرز تیاری کرواٸیں گے۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کے لیے رابطہ کریں۔
03454960008