20/11/2025
الحمدللہ
آج گورنمنٹ پرائمری سکول کوٹ بہاول کا ایک چھوٹا سا طالب علم
محمد اذان نوشاہی ایک انتہائی مشکل Topic تمام Tenses کے فقرے ایک روانی کے ساتھ بناتے ہوئے اور آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ طالب علم تقریباً 4 ماہ پہلے پڑھائی میں بہت کمزور تھا لیکن بہت زیادہ محنت اور توجہ سے آج یہ بہت ذہین طالب علم بن گیا ہے
سرکاری سکول ،معیاری سکول
کلاس انچارج: ہارون الرشید