19/02/2026
*🌟 خوشخبری 🌟*
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ یہ دور AI کا دور ہے۔ عنقریب AI کو سکول مضامین میں شامل کردیا جائے گا اور بچوں کے نصاب میں بھی شامل کردیا جائے گا۔
الحمد آن لائن اکیڈمی کی جانب سے پیش خدمت ہے
دور جدید کی ضرورت اور AI سے جان پہچان بنانے کے لیے،
`📲 ۔AI گرافکس ڈیزائننگ کورس`
بیچ 01 کی کامیابی کے بعد اب
*Batch #2*
*شرائط:*
📍محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتا ہو۔
📍افضل البشر بعد الانبیاء حضرت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو خلیفہ اول بلا فصل مانتا ہو۔
📍موبائل اور انٹرنیٹ ہونا لازمی۔
*👈🏻نہایت ہی آسان طریقہ کار ہوگا۔ روزانہ اپنی مرضی کے مطابق جب چاہیں دس پندرہ نکال کر اس کورس کو دیں*
👆🏻👆🏻👆🏻👆🏻خود بھی اس کورس میں حصہ لیں اور اپنے بچوں کو بھی کروائیں۔
آپ کے بچے جو سارا دن موبائل پہ ریلیز دیکھتے دیکھتے تھکتے نہیں انہیں موبائل کا کچھ مثبت استعمال بھی سیکھائیں۔ AI سے ان کی جان پہچان کروائیں تاکہ مستقبل (AI. کے دور) میں انہیں رسوائی کا سامنا نا کرنا پڑے۔
جو دوست کرنا چاہتے ہیں رجسٹریشن لازمی کروا لیں۔
رجسٹریشن کے لیے اپنا نام اور تعلیم لکھ کر نیچے دیے گئے واٹس ایپ نمبر پر بھیج دیں۔