25/04/2025
بہار 2025 ( بی ایس/ بی ایڈ / ADE ) کے طلبہ متوجہ ہوں
عزیز طلبہ بہار 2025 میں بی ایس پروگرامز ، بی ایڈ اور ADE میں داخلہ لینے والے طلبہ و طالبات کا اکیڈمک پیریڈ مئی سے شروع ہوگا۔ آپ کو کتب ہارڈ میں نہیں ملیں گی بلکہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے خود ڈائون لوڈ کریں گے۔ لنک یہ ہے https://www.aiou.edu.pk/books۔
اسی طرح آپ سوالنامے بھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ سے ڈائون لوڈ کریں گے۔ لنک یہ ہے https://www.aiou.edu.pk/assignments-qp
بی ایس / بی ایڈ کی مشقیں اپ لوڈ ہوں گی۔ آپ نے ہارڈ میں نہیں لکھنی۔
بی ایس / بی ایڈ طلبہ تین کام کریں گے
ورکشاپ / کوئز
مشقیں
امتحان
ورکشاپ اور کوئز کا شیڈول آپ کو بذریعہ SMS مل جائے گا جبکہ آپ اس چینل کے ساتھ بھی منسلک رہیں ورکشاپ شیڈول ہوتے ہی آپ کو مطلع کر دیا جائے گا۔
مشقیں اپ لوڈ کرنے کا شیڈول ابھی جاری نہیں ہوا۔ جیسے ہی جاری ہوگا آپ کو انفارم کر دیا جائے گا۔
آپ کے امتحان بھی یکم ستمبر سے ہوںگے۔ اس دوران آپ جولائی/اگست میں اگلے سمسٹر کا داخلہ بھیجیں گے۔
Contact No:-
0306-3873732