22/12/2025
الحمدللہ!
پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے طلباء و طالبات کو فارمیسی ٹیکنیشن کی رجسٹریشنز موصول ہونا شروع ہو گئیں ۔ سیشن 2022 کے طالبِ علم " محمد عمر عظیم کو بطور فارماسسٹ ( رجسٹر بی ) کی رجسٹریشن موصول! رجسٹریشن موصول ہونے پر ڈائریکٹر پاکپتن گروپ آف کالجز ڈاکٹر محمود ریاض جوئیہ صاحب اور ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن پاکپتن گروپ آف کالجز ڈاکٹر محمد عمیر صاحب نے حوصلہ افزائی کے لیے خود محمد عمر عظیم کو رجسٹریشن دی اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ فارمیسی ٹیکنیشن کیٹیگری بی کی رجسٹریشنز موصول ہونا پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز کے معیار اور اعتماد کی علامت ہے آپ بھی اپنے بچوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے پاکپتن انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز پاکپتن کا انتخاب کریں!
05/11/2025
📢 Admissions Open! Session 2025–27
✨ Ahmad College of Nursing, Pakpattan ✨
Now accepting applications for new admissions!
🎓 Begin your journey toward a bright and successful nursing career today.
💫 Limited seats available — apply now and secure your future in healthcare!
11/09/2025
اعلانِ داخلہ
داخلے جاری ہیں، نشستیں محدود ہیں۔
اپنا قیمتی سال ضائع نہ کریں، فوراً داخلہ لیجیے۔
آخری تاریخ: 15 ستمبر
☎️ رابطہ نمبر 7253786-0306
03/08/2025
Pakpattan Group of Colleges
پاکپتن گروپ آف کالجز میں داخلے جاری ہیں
ہم پیش کر رہے ہیں
ڈینٹل ٹیکنیشن
ڈسپنسر
ریڈیوگرافی اینڈ امیجنگ ٹیکنیشن
میڈیکل لیب ٹیکنالوجی
اینستھیزیا ٹیکنیشن
فزیو تھراپی ٹیکنیشن
خصوصی رعایت .
اساتذہ، ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کے بچوں کے لیے 50 تک فیس میں رعایت
میرٹ پر اسکالرشپس + دیگر خصوصی وظائف بھی
دستياب
اگر آپ کو معلوم نہیں، تو اب جان لیں - آپ کے خواب یہاں حقیقت بن سکتے ہیں
آج ہی رابطہ کریں اور ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں
30/07/2025
🌟 Ahmad College of Nursing and Allied Health Sciences 🌟
Are you passionate about making a difference in healthcare? Join our esteemed LHV (Lady Health Visitor) and CMW (Community Midwifery) courses and become a vital part of the healthcare community!
🔹 LHV Course: Train to provide essential health services to women and children in communities, and contribute to better health outcomes.
🔹 CMW Course: Become a skilled midwife, providing care and support to mothers during pregnancy, childbirth, and postpartum periods.
Why choose us?
✅ Comprehensive curriculum
✅ Experienced faculty
✅ State-of-the-art facilities
✅ Hands-on practical training
📅 Admissions are open now! Enroll today and take the first step towards a rewarding career in healthcare.
📍 Location: Opposite Al-Hamra Hotel 37/SP Road, Pakpattan
📞 Contact: 03120429518 / 03067253786