GPS WRRA PIRAN KALAN

GPS WRRA PIRAN KALAN Peace.Health.Prosperlity and honour is not possible without Education

Today announce result in GPS WARA PIRAN KALAN 📢👏😊
04/04/2025

Today announce result in GPS WARA PIRAN KALAN 📢👏😊

*کل بروز جمعہ* کو *~سالانہ امتحانات~* کا *رزلٹ ڈے* ہے اس لیے کل طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کی بھی سکول حاضری ہوگی۔۔ا...
04/04/2025

*کل بروز جمعہ* کو *~سالانہ امتحانات~* کا *رزلٹ ڈے* ہے
اس لیے کل طلباء کے ساتھ ساتھ اساتذہ کرام کی بھی سکول حاضری ہوگی۔۔

اساتذہ کرام کے لیے سکول کی ٹائمنگ
*صبح 07:15 تا 11:45 تک ہوگی۔*

سکول کے نئے اوقاتِ کار نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم اپریل تا 15 اکتوبر 2025 تک ہوگا۔

پھر ہفتہ اور اتوار چھٹی ہوگی۔
باقاعدہ سکول پیر مورخہ 07 اپریل 2025 سے کھلیں گے اور نئے سیشن کا آغاز ہوگا۔
GPS WARA PIRAN KALAN

GPS WRRA PIRAN KALAN Kashmir day
05/02/2025

GPS WRRA PIRAN KALAN Kashmir day

یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت  جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی As we gather to show our solidarity with Kashmir, we ...
05/02/2025

یاران جہاں کہتے ہیں کشمیر ہے جنت
جنت کسی کافر کو ملی ہے نہ ملے گی
As we gather to show our solidarity with Kashmir, we remember the countless lives lost, the families torn apart, and the dreams shattered. We vow to continue the fight for justice, peace, and human rights

Mohammad Ahmad and Shahid Saeed and Ali Haider
03/12/2024

Mohammad Ahmad and Shahid Saeed and Ali Haider

*پنجاب کی طرح ضلع پاکپتن میں بھی کل مورخہ 19 نومبر سے تمام گورنمنٹ اور پرائيویٹ سکولز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔*
19/11/2024

*پنجاب کی طرح ضلع پاکپتن میں بھی کل مورخہ 19 نومبر سے تمام گورنمنٹ اور پرائيویٹ سکولز کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔۔*

گورنمنٹ سکول بدل رہے ہیں بہت سے لوگوں کی محنت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ہمارے غریب بچوں پر بہت محنت کر رہے ہیں إن شاءالل...
13/11/2024

گورنمنٹ سکول بدل رہے ہیں بہت سے لوگوں کی محنت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ہمارے غریب بچوں پر بہت محنت کر رہے ہیں إن شاءاللّٰه محنتی لوگوں کی محنت رنگ لائے گی
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
GPS WARA PIRAN KALAN 😊❤️❤️

سموگ کے پیش نظر - بچوں اور ٹیچرز کی صحت کی خاطر پنجاب کے تمام اضلاع کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کو ۱۷ نومبر تک بند کرنے...
12/11/2024

سموگ کے پیش نظر - بچوں اور ٹیچرز کی صحت کی خاطر پنجاب کے تمام اضلاع کے سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کو ۱۷ نومبر تک بند کرنے کے احکامات اور نوٹیفکیشن جاری-

سموک سے خود بھی بچیں اور اپنے بچوں کو بھی محفوظ کریںGPS WARA PIRAN KALAN
11/11/2024

سموک سے خود بھی بچیں اور اپنے بچوں کو بھی محفوظ کریں
GPS WARA PIRAN KALAN

Honoring the wisdom of Allama Iqbal, let’s continue his vision of a world united by knowledge, self-awareness, and the p...
09/11/2024

Honoring the wisdom of Allama Iqbal, let’s continue his vision of a world united by knowledge, self-awareness, and the pursuit of excellence.
GPS WARA PIRAN KALAN

08/11/2024
گورنمنٹ سکول بدل رہے ہیں بہت سے لوگوں کی محنت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ہمارے غریب بچوں پر بہت محنت کر رہے ہیں إن شاءالل...
08/11/2024

گورنمنٹ سکول بدل رہے ہیں بہت سے لوگوں کی محنت دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے ہمارے غریب بچوں پر بہت محنت کر رہے ہیں إن شاءاللّٰه محنتی لوگوں کی محنت رنگ لائے گی
نہیں ہے ناامید اقبال اپنی کشت ویراں سے
ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
GPS WARA PIRAN KALA 🥰

Address

Wada Piran Kala
Pakpattan
57451

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 16:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS WRRA PIRAN KALAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category