12/05/2026
ٹیلنٹ آف پنجاب اور آرٹ کونسل ساہیوال کے زیر اہتمام شارٹ فلم مقابلہ جات میں معرکہ حق اپریشن بنیان المرصوص کے موضوع پر بنائی گئی ہماری شارٹ فلم عہد رگ جاں کی نمایاں کامیابی
ہم بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو نکھارنے کے لیے مسلسل کوشاں ہیں
10/05/2026
ماں وہ ہستی ہے جو اپنی اولاد کے لیے خود دھوپ میں جل کر بھی سایہ بن جاتی ہے۔
ماں کی محبت دنیا کی وہ واحد محبت ہے جس میں نہ کوئی غرض ہوتی ہے اور نہ کوئی لالچ۔
مدرز ڈے صرف ایک دن نہیں بلکہ ماں کی عظمت، قربانی اور بے لوث محبت کو سلام پیش کرنے کا نام ہے۔
"ماں کے قدموں تلے جنت ہے، اور ماں کی دعا زندگی کی سب سے بڑی طاقت۔"
آج کے دن اپنی ماں کو یہ ضرور احساس دلائیں کہ وہ آپ کی زندگی کی سب سے قیمتی نعمت ہیں۔
اللہ تعالیٰ تمام ماؤں کو سلامت رکھے اور جو اس دنیا سے جا چکی ہیں اُن کی مغفرت فرمائے۔ آمین۔