Online Teaching by Master Riaz

Online Teaching by Master Riaz I am Mphill physics teacher
10 year experience in teaching service

09/11/2025
جب دل پریشان ہو، راستے بند لگیں، دعائیں قبول نہ ہوتیں محسوس ہوں تو ایک لمحہ رک جاؤ، اور دل سے کہو: "اللہ میرے ساتھ ہے!"ی...
09/11/2025

جب دل پریشان ہو، راستے بند لگیں، دعائیں قبول نہ ہوتیں محسوس ہوں
تو ایک لمحہ رک جاؤ، اور دل سے کہو:
"اللہ میرے ساتھ ہے!"

یہ یقین اندھیروں میں روشنی بن جاتا ہے
کمزوری میں طاقت
اور غم میں سکون بن جاتا ہے۔

یاد رکھیں
جس کے ساتھ اللہ ہو،
وہ کبھی اکیلا نہیں ہوتا،
نہ وہ ناکام ہوتا ہے،
اور نہ ہی مایوس،

🌸✨🌙

08/11/2025

اعلیٰ درجے کی نفاست یہی ہے کہ انسان کا دل صاف ہو، اور جب دل صاف ہو، تو خیالات بھی شفاف ہو جاتے ہیں۔ خیالات شفاف ہوں تو اخلاق نکھر جاتے ہیں،اور جب اخلاق عمدہ ہوں، تو جذبات لازمی طور پر خوبصورت ہو جاتے ہیں۔خوبصورت جذبات انسان کو یہ سکھاتے ہیں کہ دوسروں کو خوشی دینا اور محبت کے ساتھ آگے بڑھنا ہی، اصل کامیابی ہے۔ یہی وہ کیفیت ہے جسے سادگی کہا جاتا ہے،
سادگی جس کا کوئی بیان نہیں،
جو دل کو سکون اور روح کو راحت بخشتی ہے۔جب دل سکون میں ہوتا ہے تو زندگی اپنے چھپے ہوئے راز کھولتی ہے، اور پھر انسان سمجھتا ہے کہ زندگی ظاہری پہلوؤں میں نہیں،بلکہ اس کی پوشیدہ حقیقتوں میں ہے۔یہ حقیقت یہ بھی سکھاتی ہے کہ لوگ چہروں سے نہیں پہچانے جاتے، بلکہ دلوں کی پاکیزگی سے پہچانے جاتے ہیں کیونکہ چہروں پر لکھی تحریریں مٹ جاتی ہیں، مگر دلوں پر نقش صرف وہی کرتے ہیں، جنکے دل محبت اور احترام سے دھڑکتے ہیں۔ اسی لیے زندگی کی کتاب میں ایک ایسا حرف بن جائیے،
جو نہ سطور کے ختم ہونے سے مٹ سکے، اور نہ وقت کی گرد اسے دھندلا سکے۔ قلم ختم ہو جاتے ہیں، روشنائیاں مٹ جاتی ہیں، مگر *کردار* کی تحریر ہمیشہ باقی رہتی ہے۔

دِلکش حسِین خلوت  نے گھیرا ہے یُوں مُجھے. 💞اِک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گُماں میں تُو مُجھ کو خُدا نے بخشی ہے  ایسی  نظر...
26/05/2025

دِلکش حسِین خلوت نے گھیرا ہے یُوں مُجھے. 💞
اِک دم جو آ کے ٹھہرا ہے میرے گُماں میں تُو

مُجھ کو خُدا نے بخشی ہے ایسی نظر کہ اب
تُجھ میں جہان دِکھتا ہے یا پِھر جہاں میں تُو. 💞

Mahsoom 💖

Address

Pakpattan

Telephone

+923039760397

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Teaching by Master Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Teaching by Master Riaz:

Shortcuts

Share