27/07/2025
لکھنے کا مقصد کوئی بھاشن جاڑھنا نہیں۔ نا میں اتنا قابل کے بھاشن جھاڑ سکتا اللّٰہ پاک نے پھر بھی اس نا چیز کو بہت عزت بخشی ہے ابھی کچھ دن ہوئے میں ایف جی ای آئی میں بطور ای ایس ٹی منتخب ہوا اور اللّٰہ پاک نے مجھے اس قابل سمجھا کہ میں یہ کام کروں کیونکہ یہ کام انبیاء کرام کا ہے رہی بات آپ کی اتھارٹی یا حثیت کی تو وہ دراصل آپ کے اخلاق ہی ہوتے نا کہ کوئی عہدہ عزت شہرت ہوتی ہی وہ جو آپ کو لوگ آپ کے اخلاق سے دیں نا کہ عہدہ سے اگر آپ کو اللّٰہ پاک نے کوئی عہدہ دے ہی دیا تو پھر اس کو ایمانداری سے پورا کریں فرعون نا بنیں اور یہ اپنے آپ کو اپنی حثیت سے زیادہ پیش کرنا نسلی لوگوں کا کام نہیں ہوتا نسلی انسان اپنے آپ کو اپنے آباؤ اجداد کے ساتھ متعارف کرواتا اور نا اپنی اوقات بھولتا کم ظرف لوگوں کو جب اچانک اللّٰہ پاک کسی چیز سے نوازتا تو اپنے آپ کو دنیا کا ایک اعلیٰ انسان سمجھتا باقیوں کو وہ انسان کے زمرے میں لاتا ہی نہیں
الحمد اللہ پاک نے مجھے بہت عزت دی۔اللہ پاک نے مجھے سندھ رینجرز میں سب انسپکٹر منتخب کیا اور جب پورے پنجاب کی صرف چار سیٹیں تھی اللّٰہ پاک نے مجھے پاسپورٹ اور امیگریشن ڈیپارٹمنٹ میں یو ڈی سی منتخب کیا میرا دل نہیں کیا میں نہیں گیا کچھ لوگوں نے بہت تنقید کی بہت باتیں کیں کہ یہ زیرو ہے تیاری نہیں نہیں کر سکتا میں چپ رہا کیونکہ میری عادت نہیں کسی کو کچھ ظاہر کروانے کی میں سمجھتا کہ یہ کم ظرف لوگ جب کچھ نہیں کر سکتے تو وہ پھر غلط غلط افواہیں پھیلا کر نیچا دکھانے کی کوشش کرتے کچھ ان پڑھ ہی کہوں کیونکہ جن کو پتہ نہیں ہوتا پھر ان کہ پڑھا لکھا کہنا درست نہیں ہوگا آج کل ابھی میں نے ایف جی ای آئی کو جوائن کیا کیونکہ آج کل کے دور میں پرمانینٹ جاب اللہ پاک نے آپ کو دی تو اس کی کرم نوازی ہے اور کچھ بد نسلے لوگ یہ کہتے پھرتے کہ نہیں نہیں یہ کنٹریکٹ ہے وجہ یہ کہ ایسے بد نسلے لوگوں کو آپ کی کامیابی ہضم نہیں ہوتی میں نے یہ چیزیں لکھنی نہیں تھی لیکن کچھ ایسے کم ظرف لوگ تھے جن کے لیے لکھنا ضروری تھا