28/06/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آن لائن قرآن و تجوید کلاسز کے لیے طالبات کی اشد ضرورت ہے۔
اگر آپ یا آپ کے گھر میں کوئی خاتون یا بچی قرآنِ کریم ناظرہ، تجوید یا درست مخارج کے ساتھ پڑھنا چاہتی ہے، تو ضرور رابطہ کریں۔
📞 رابطہ نمبر: 03059087664
میری آپ سب سے عاجزانہ گزارش ہے کہ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی کے لیے قرآن سیکھنے کا ذریعہ بن جائے اور میرے لیے بھی رزق کا سبب بن جائے۔
جن گھروں میں بھائی یا والد کمانے والے نہ ہوں، وہاں بعض اوقات بیٹی کو بھی بیٹا بن کر ذمہ داریاں اٹھانی پڑتی ہیں۔ یہ سفر آسان نہیں ہوتا، لیکن اللہ تعالیٰ کی رحمت سے امید قائم ہے۔
﴿رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَيَّ مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ﴾
"اے میرے رب! تو جو بھی بھلائی میری طرف نازل فرمائے، میں اس کا محتاج ہوں۔" (سورۃ القصص: 24)
اللہ تعالیٰ آپ سب کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔