26/06/2026
کال سینٹر میں نام بدل کر "فیڈرک" بننا کیسا ہے؟ 🧐 جھوٹ اور کمائی کا شرعی حکم | مفتی صاحب
السلام علیکم!
کیا پاکستان یا انڈیا سے بیٹھ کر بیرونِ ملک (مثلاً کینیڈا) کی کمپنی کے لیے کام کرتے ہوئے اپنا نام بدلنا جائز ہے؟
آج کی ویڈیو میں ایک اہم سوال کا شرعی جواب دیا گیا ہے:
سائل نے پوچھا کہ کال سینٹر میں کام کرنے والے افراد جب غیر ملکی کلائنٹس کو کال کرتے ہیں، تو وہ اپنا اصل نام (مثلاً فیصل) بتانے کے بجائے جھوٹا نام (مثلاً فیڈرک) بتاتے ہیں تاکہ کلائنٹ کو لگے کہ کمپنی کینیڈا میں ہی واقع ہے۔
کیا یہ "فریب" یا "جھوٹ" میں آتا ہے؟
کیا اس طرح کام کرنے سے حاصل ہونے والی کمائی حلال ہے یا حرام؟
کمپنی کی طرف سے نام تبدیل کروا کر کام کروانا شرعی طور پر کیسا ہے؟
مفتی صاحب نے اس کاروباری ماڈل کی شرعی حیثیت پر مکمل رہنمائی فرمائی ہے۔ اپنے کاروباری دوستوں کے ساتھ اس اہم ویڈیو کو لازمی شیئر کریں۔