Online video watching work available come into inbox
Sad poerty
100k followers Dream
14/04/2026
13/04/2026
ہو سکے تو مجھے اک شام عنایت کرنا
برپا اس دل پہ مری جان قیامت کرنا
پھر تری یاد میں رقصاں ہے مری وحشت دل
کتنا مشکل ہے تری یاد کو رخصت کرنا
ایسا ٹوٹا ہے تغافل پہ کسی کے یہ دل
ہم سے رو رو کے کہے اب نہ محبت کرنا
پیار کے نام پہ بے مول ہی بک جاتے ہیں
ہم کو آتا نہیں جذبوں کی تجارت کرنا
ہے نوازا تجھے رازق نے تو پھر اے انساں
جتنی ممکن ہو تو دنیا میں سخاوت کرنا
جان لے کہتی ہوں للکار کے میں تجھ سے عدو
میں نے سیکھا ہے سدا سچ کی حمایت کرنا
ہم نے تھاما ہے جو انصاف کا دامن یارو
ہم سے ہرگز نہیں امید رعایت کرنا
HAIDER poerty
> *روحِ مَـــن___🫠♥️*
_کبھی کبھی میں ایسی کیفیت میں مُبتلا ہوتا ہوں کہ نہ خوشی اثر کرتی ہے نہ کوئی تسلی نہ وقت کی خوبصورتی نہ لمحے کا حاصل، نہ باہر بسنے والی دنیا بس اک عجیب سی خاموشی چھائی رہتی ہے...!! 🙂💔_
*تمہارے بعد اب ہم نے کسی کو چاہا ہی نہیں🥹*
ملا تو سب کچھ مگر تم سا کوئی پایا ہی نہیں😔
*ہمارے دل کی ویرانی کا عالم وہی جانتا ہے🥀*
جس نے بچھڑ کر پھر کبھی پلٹ کر دیکھا ہی نہیں💔
13/04/2026
Anyone can contact me on Whatsapp
*کوئی اچھا لگے تو اسے پیار مت کرنا🥹*
کسی کے لیے اپنی نیند بے کار مت کرنا🥀
*دو دن تو آئیں گے خوشی سے ملنے😭*
تیسرے دن کہیں گے میرا انتظار مت کرنا💔
04/05/2024
Alhumaidullah start a own setup.
Admissions are Now open .Enroll Now
*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*
*انسان کا ساتھ اس کی اچھی صحت کے علاوہ اور کوئی نہیں دے سکتا۔ اس لئے اپنا خاص خیال رکھیں۔*
*اس سے پہلے آپ کو سہارے کی ضرورت پڑے خودی اپنا سہارا بنیں۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Lahore
Lahore