The Savvy School Pakpattan.
The savvy School pakpattan,
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The savvy School pakpattan,, School, Freed Naghar chock pull Rahk, Pakpattan.
04/11/2025
Anual sports Gala 2025 .
06/09/2025
سرکار کی آمد مرحبا۔
26/06/2025
محترم جناب ڈاکٹر محمد اسحاق آسی صاحب کو سی ای او ایجوکیشن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں. منجانب آل پرائیوٹ سکولزاسیوسی ایشن پاکپتن.
29/08/2024
تکبر انسان کو تباہ کر دیتا ہے اس لئے انسان کو چاہیے کہ عاجزی اختیار کریں اور اپنے رب سے معافی مانگتے رہے بیشک وہ معاف کرنے والا ہے.
تعلیم دوست وزیر تعلیم رانا سکندر حیات صاحب کا شکریہ جنہوں نے ایک ماہ پہلے پرائیوٹ سکولزاسیوسی ایشن پاکپتن کے وفد کے ساتھ سکولوں میں سمر کیمپ کے حوالے سے کیا گیا وعدہ آج وفا کر دیا .رانا سکندر حیات صاحب زندہ باد. کچھ لوگ سیاسی دکانداری چمکانے کے لیے گروپوں میں خوف پیدا کر رہے تھے کہ حکومت نے کمیٹیاں تشکیل دے دی اب چھاپے پڑے گے اور سکولوں کوبھاری جرمانے ہونگے ان سے درخواست ہے وہ فلاح کے کام کریں لیڈری کے لیے نہیں شکریہ.
پاکستانی قوم کو سالانہ چھٹیوں میں ایک اور چھٹی کے اضافے پر ڈھیروں مبارکباد. 😭😭😭
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Pakpattan
23/03/2025
22/10/2023