online Paisa kamyao

online Paisa kamyao

Share

فوریکس ٹریڈنگ سیکھیں
بالکل فری میں کوئی فیس نہیں سیکھنے کے لیے ہمارا گروپ جوائن کر لیں 👇
https://chat.whatsapp.com/IfHLOK3UcNa4XxTKRuSVeY

28/11/2023

😓 سی ایس ایس سے موت تک کا سفر 😓
بلال پاشا جنوبی پنجاب کے ایک پسماندہ علاقہ میں پیدا ہوا۔ والد دیہاڑی دار مزدور تھے۔ مالی حالات اچھے نہ ہونے کی وجہ سے مسجد میں ہی قائم مکتب سے پرائمری پاس کی۔ جنوبی پنجاب کی پسماندگی کا عالم سب پر عیاں ہے لہذا بلال پاشا نے بھی چھٹی جماعت سے اے بی سی پڑھنا شروع کی۔ انٹر میڈیٹ ایمرسن کالج ملتان اور بیچلر زرعی یو یونیورسٹی فیصل آباد سے کیا۔ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ مسجد سے پانچ جماعتیں کرنے والا بچہ کل کو مقابلے کا امتحان پاس کرکے سی ایس پی بن جائے گا۔

بلال پاشا نے کیریئر کا آغاز ایک پرائیویٹ نوکری سے کیا۔ لیکن والد کی خواہش پر گورنمنٹ سروس میں آیا اور پولیس میں سب انسپکٹر بھرتی ہوگیا۔ بعد ازاں مختلف سرکاری اداروں میں سولہویں اور سترہویں سکیل کی ملازمت کرتے ہوئے 2018 ء میں سی ایس ایس کا امتحان پاس کرنے میں کامیاب ہوا۔

بلال پاشا نے اپنے بیک گرائونڈ کو چھپانے کی بجائے اپنے سفید داڑھی والے مزدور باپ کے ساتھ کھڑے ہوکر انٹرویو دیا اور پاکستان کے ان نوجوانوں میں امید کی شمع جلائی جو سی ایس ایس پاس کرنے کو صرف ایلیٹ کلاس سے منسوب کرتے تھے۔ سلسلہ چل نکلا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہزاروں نوجوان سی ایس ایس کے خواب آنکھوں میں سجائے اس سفر پر گامزن ہونے لگے۔

لیکن عرفان خان نے کیا زبردست جملہ بولا تھا کہ "جب ہم جیسوں کےدن آتے ہیں موت بیچ میں ٹپک پڑتی ہے"۔ بلال پاشا کی زندگی کی شروعات ہوئی تھی اور موت نے آن دبوچ لیا۔ بلال کی موت کی وجہ بس ایک ہی تھی۔۔ سول سروس میں ملنے والا ڈپریشن۔ وہ جس سے بھی بات کرتا یہی کہتا کہ وہ یا تو نوکری چھوڑ دے گا یا خودکشی کرلے گا۔ (سکرین شاٹ کمنٹ میں)۔

بلال کی موت سے دو باتیں عیاں ہیں، ایک، ڈپریشن جان لیوا بیماری ہے۔ یہ ارب پتی باپ طارق جمیل کے ارب پتی بیٹے کو بھی دبوچ لیتی ہے اور یہ ایک مزدور باپ کے افسر بیٹے بلال پاشا کو بھی نہیں چھوڑتی۔ دوسرا۔۔ ہمیں اپنے خوابوں کے پیچھے اتنا بھی نہیں بھاگنا چاہیے کہ وہ ہمارے لئے Pyrrhic Victory ثابت ہو ( فرانس کا نپولین بوناپارٹ روس کو شکست دینے کے لئے اپنی چھ لاکھ فوجوں کے ساتھ آگے بڑھتا گیا۔ وہ جنگ تو جیت گیا لیکن سرد موسم کی وجہ سے صرف دس ہزار فوجیوں کو بچا کر واپس آیا اور تب تک پیرس کا بھی محاصرہ ہوچکا تھا) ۔ بلال سترہویں سکیل کی عام نوکری پہ رہتا تو شاید کبھی اس Pyrrhic Victory کا شکار نہ ہوتا۔ میں خود گورنمنٹ سروس میں ہوں تو جانتا ہوں کہ کس قدر آپ کو پریشر برداشت کرنا پڑتا ہے۔

کسی نے کیا خوب کہا ہے " جس کی طلب میں تڑپ رہے ہو، وہ مل بھی بھی گیا تو کیا کرو گے"۔ یا پھر چارلس بکوسکی سے نے کہا تھا " ڈھونڈو اسے جس سے تم محبت کرتے ہو تاکہ وہ تمہیں مارسکے"۔ بلال کو بھی سی ایس ایس کرنے نے مار دیا۔ لہذا سی ایس ایس ایسی چیز نہیں ہے جس کی خاطر جان سے بھی ہاتھ دھویا جائے۔ ہر سال 17 فیصد بیوروکریٹ اپنی نیلی بتی اور سبز نمبر پلیٹ کو اللہ حافظ کہتے ہوئے استعفے دے دیتے ہیں۔ بلال بھی یہی کہتا تھا " یہ لوگ بتی اور سبز نمبر پلیٹ دیکھتے ہیں لیکن میرے اندر نہیں دیکھتے"۔ (سکرین شاٹ کمنٹ میں) اب قیامت گزر چکی ہے۔

آج کی رات بلال کے باریش والد کے لئے بہت بھاری ہے۔ آج وہ اپنے ناتواں ہاتھوں سے اپنے لخت جگر کے سونے جیسے جسم کو سپرد خاک کرے گا۔ آج کی رات بہت طویل ہے۔۔ بہت کٹھن۔۔ ہر طرف چیخ و پکار ہوگی۔۔ بلال کی میت کو روکا جائے گا۔۔ لیکن جانے والے کو کوئی روک پایا ہے؟ آج رات تو ہوگی لیکن اس کی سحر نہیں ہوگی۔ جب صبح کا سورج طلوع ہوگا تو اس کا باریش باپ گلیوں گلیوں صدائیں لگاتا ہوا اسی مسجد کے صحن میں جا پہنچے گا جہاں سے بلال نے اپنی زندگی کا آغاز کیا تھا۔ لیکن۔۔۔ اب کی بار وہ میسر نہیں ہوگا۔ اب کی بار مسجد کے درودیوار سے بس آہ و بکا سنائی دے گی۔۔ وحشت نظر آئے گی۔۔ لیکن بلال کہیں نظر نہیں آئے گا۔۔۔ وہ اس نیلی بتی۔۔۔ سبز نمبر پلیٹ ۔۔۔ اور اس سماج کے خودساختہ معیار سے بہت دور جاچکا ہوگا۔ اب کی بار وہ لوٹ کے نہیں آئے گا۔
۔۔۔اللہ حافظ بلال۔۔۔
خیال پارے ❤
Ibrahim Rana
(27 نومبر 2023ء)

شاہ🖤

21/11/2023

سرسوں کا ساگ پاکستان میں صرف تین ماہ تک بہت شوق سے کھایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔ نومبر دسمبر اور جنوری میں سرسوں کا ساگ کھانے کا بہترین سیزن ہوتا ہے۔۔۔۔۔ جبکہ سرسوں کی کاشت اکتوبر میں شروع ہو جاتی ہے سرسوں کا ساگ بہار کے موسم میں پورے پاکستان میں شوق سے کھایا جاتا ہے۔ یہ سوغات پنجاب کے شہری علاقوں سمیت دیہاتی علاقوں میں بھی ایک پسندیدہ پکوان کے طور پہ کھائی جاتی ہے سرسوں کے ساگ اور دیسی گھی ، مکھن کا تڑکا اور مکئی کی روٹی یہاں کے ہر فرد اور ہر محنت کش کے لئے غذائیت سے بھرپور ترین بہترین کھانے کے طور پہ کھائی جاتی ہے حتیٰ کہ ساگ میں موجود کیلشیم، سوڈیم ،کلورین، فاسفورس، فولاد، پروٹین جسم کو نشوونما دینے میں مدد کرتا ہیں ماہرین کا کہنا ہے کہ ساگ میں وٹامن اے اور بی بھی کافی مقدار میں پائے جاتے ہیں۔

سرسوں کا ساگ پکاتے وقت اسے ایک سے دو گھنٹوں تک ایک چمچہ کے ساتھ ہاتھ سے چلایا جاتا ہے تاکہ سبز رنگ ختم ہوجائے۔ سرسوں کے ساگ کے پتوں میں بہت زیادہ توانائی چھپی ہوتی ہے ،سرسوں کے ساگ میں زیادہ مصالحہ جات نہیں ڈالے جاتے ہیں بس تیار ہونے کے بعد ساگ میں ٹماٹر، ہری مرچیں اور نمک ملا کر ایک الگ دیگچی میں پکایا جاتا ہے۔ مزیدار ساگ کو ہلکی آنچ پر پانی میں پانچ سے چھ گھنٹوں تک پکایاجاتا ہے۔ میری نانی کوئی ستر سالوں سے ہمارے خاندان کے لئے سرسوں کا ساگ بناتی ہیں ان کا کہنا ہے کہ ساگ میں اجزاء جتنے کم ہونگے وہ اتنا ہی مزیدار ہوگا دادی نے ساگ کا ذائقہ مزید بڑھانے کے لئے ایک بہترین جزو بتایا ہے کہ ساگ کو دھیمی آنچ پر پکانے سے کڑوا پن بھی دورہوجاتا ہے جبکہ جبکہ ساگ کا پانی خراب گلے اور نزلہ زکام کیلئے بھی بہترین سمجھا جاتا ہے۔ سچ تو یہ ہے کہ سرسوں کے ساگ میں قوت اور صحت کا ایک خزانہ چھپا ہوا ہے قدرت نے ساگ میں ذائقے کے ساتھ ساتھ شفاء بھی رکھی ہوئی ہے سرسوں کا ساگ خون بنانے کے ساتھ ساتھ بھوک میں بھی اضافہ کرتا ہیں۔
سرسوں کے ساگ کی فصل زرعی طور پر اگائے جانے والے پودے کا نام ہے .... اسکے پھول چھوٹے اور پیلے رنگ کےخوبصورت ہوتے ہیں ۔۔۔۔۔۔پنجاب میں سرسوں کے پتوں اور گندلوں سے ساگ پکایا جاتا ہے ۔۔۔۔۔جبکہ سرسوں کے بیجوں سے تیل بھی نکالا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔ جو پکانے کے ساتھ ساتھ جسم پر لگانے کے کام آتا ہے اور مشینوں کیلئے بھی استعمال ہوتا ہے۔ سرسوں کا ساگ بلوچستان میں قدیم زمانے سے جدید دور میں بھی چلا آرہا ہے پنجاب میں پایا جانے والا سرسوں کا ساگ انتہائی میٹھا اور ذائقہ دار ہوتا ہے۔ سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی کا اپنا مزا ہوتا ہے۔
ساگ کو بناتے ہوئے قریب بیٹھے شخص کے منہ میں پانی بھر آتا ہے۔سرسوں کے ساگ کو دھو کر پریشر ککر میں ڈال دیں گےتو اس کا ذائقہ اچھا نہیں ہوگا، گیس پہ بنانے کے بجائے دھیمی آگ پہ تیار ہونے والے ساگ کا ذائقہ بہت اعلی ہوتا ہے۔ ساگ جب تیار ہو جاتا ہے تو ایک برتن میں تیل گرم کرکے تیز پات ڈالا جاتا ہے اور پھر گرم مصالحہ اور زیرہ بھی شامل کر لیے جاتے ہیں۔ زیرے کا رنگ تبدیل ہونے لگتا ہے تو پھر اس میں پیاز ڈال دیے جاتے ہیں اور پھر ہلکی سنہری ہونے پر چوپ کیا ہوا لہسن ڈال دیا جاتا ہے اس عمل کو "ساگ کا داگ"بھی کہا جاتا ہےجبکہ کچھ خاندان ساگ کو پہلے ہلکا سا توے پہ بھی تلتے ہیں پھر اس میں ٹماٹر اور دہی ڈال کر ایک دیگچی میں پکاتے ہیں تاکہ اس کے تیز چٹپٹے اور تلخ ذائقے کو خوب انجوائے کیا جائے۔سرسوں کے ساگ کا ذائقہ خاصا تیکھا بھی ہوتا ہے، اس ساگ کو کھانے کے بعد آپ نیند کی وادی میں بھی ضرور گُم ہو سکتے ہیں۔
#ہفتہ مدحت ساگ

25/12/2022

Great

25/12/2022
25/12/2022

*الحمداللّٰہ .. سنگل ڈے ارننگ 35 ہزار روپے 💰💰💰 🏅🏅💴💴🏅🏅 . . . ہمارا کام بولتا ہے♥️🥳✌🏻

جو ڈالر لوگ کمانے کے لئے ملک سے باہر جاتے ہیں تو وہی ڈالر ہم لوگ الحمداللّٰہ گھر بیٹھے کما رہے ہیں ۔۔۔۔ ایک بزنس پلان ہے جو اپکی زندگی بدل سکتا ہے رابطہ کریں ۔ 🏅💰🏅Whatsapp number
03448778971
https://chat.whatsapp.com/GCfA96YsV0qAxWdp9F49DW

Meta Force online work 24/12/2022

السلام وعلیکم 🤝
لڑکے🙋🏻‍♂️ لڑکیاں🙋‍♀️ ہاؤس وائف🧕 متوجہ ہوں📢
اب گھر بیٹھے عزت اور ایمان داری کیساتھ پارٹ ٹائم🤏🏻 ورک کرکے روزانہ 1500 سے لیکر ایک لاکھ 1,00000.00 تک کما کر اپنا مستقبل بہتر بنائیں🤷🏻‍♀️ اور اپنے والدین کا سہارا بنیں تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں❌ خواہش مند اور صرف سیریس لوگ واٹس ایپ پہ رابطہ کرلیں شکریہ. 03448778971

Meta Force online work WhatsApp Group Invite

24/12/2022

السلام وعلیکم 🤝
لڑکے🙋🏻‍♂️ لڑکیاں🙋‍♀️ ہاؤس وائف🧕 متوجہ ہوں📢
اب گھر بیٹھے عزت اور ایمان داری کیساتھ پارٹ ٹائم🤏🏻 ورک کرکے روزانہ 1500 سے لیکر ایک لاکھ 1,00000.00 تک کما کر اپنا مستقبل بہتر بنائیں🤷🏻‍♀️ اور اپنے والدین کا سہارا بنیں تعلیم اور عمر کی کوئی قید نہیں❌ خواہش مند اور صرف سیریس لوگ واٹس ایپ پہ رابطہ کرلیں شکریہ. 03448778971
https://chat.whatsapp.com/GCfA96YsV0qAxWdp9F49DW

15/12/2022

*آنلائن کام کے فوائد* 💫💫✨
*1: ویسے تو زندگی میں باقی سب کام میں صرف 8 گھنٹے کی محنت اور اسی کا حساب ملتا ھے لیکن یہاں آپ 24 گھنٹے کما سکتے ھیں*2: یہ کام آپ گھر بیٹھے انٹرنیٹ پر کرسکتے ہیں*3: یہ کام آپ کا اپنا ہوتا ہے آپ کسی کے محتاج نہیں ہوتے 4: یہاں کمائ کی کوئ حد نہیں ہوتی جتنی محنت اسے زیادہ کمائی* *5: ایک افسوس کہ* 😌😒 *آپ لوگ گھر سے باہر ، مزدوری پہ یا فیکٹری میں جانا پسند کرتے ہیں لیکن تھوڑی سی انویسٹمنٹ کرکے زندگی بھر گھر بیٹھ کر کمانا آپ کو غلط لگتا ھے*

*اپنی سوچ بدلیں آپ کے حالات بدل جائیں گے انشاء اللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Pakpattan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address

Pakpattan
57130