Jamia Abdullah Bin Mubarak

Jamia Abdullah Bin Mubarak

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Abdullah Bin Mubarak, Education, Near City Hospital, Nagina Chowk, Pakpattan.

جامع عبداللہ بن مبارک ایک ممتاز اسلامی تعلیمی ادارہ ہے جو دینی و عصری علوم کی معیاری تعلیم فراہم کرنے کے لیے وقف ہے
جامعہ اسلامی تعلیم کے ساتھ ساتھ جدید علوم کو بھی نصاب کا حصہ بناتی ہے، تاکہ طلبہ دین اور دنیا دونوں میں کامیابی حاصل کر سکیں۔

10/05/2026
23/04/2026

Jamia Abdullah Bin Mubarak Pakpattan Lunch

13/03/2026

ان شاء اللہ

08/03/2026

"ارشادِ باری تعالیٰ ہے: 'جو لوگ اللہ کی راہ میں اپنے مال خرچ کرتے ہیں، ان کی مثال اس دانے کی سی ہے جس سے سات بالیاں اگیں اور ہر بالی میں سو دانے ہوں۔' (سورہ البقرہ: 261)
جامعہ عبداللہ بن مبارک پاکپتن میں تعمیراتی کام تیزی سے جاری ہے، تاکہ علمِ دین کے پیاسوں کے لیے ایک بہتر اور سازگار ماحول فراہم کیا جا سکے۔ یہ ایک ایسا علمی مرکز ہے جہاں سے آنے والی نسلیں قرآن و سنت کی روشنی حاصل کریں گی۔
اس بابرکت ماہِ رمضان میں، جبکہ ہر نیکی کا اجر کئی گنا بڑھ جاتا ہے، ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اس دینی مرکز کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا تعاون چاہے نقد رقم کی صورت میں ہو یا تعمیراتی مٹیریل (سیمنٹ، بجری، ریت، سریا) کی شکل میں، یہ آپ کے لیے قیامت تک صدقہ جاریہ ثابت ہوگا۔
اپنے مال کو اللہ کی راہ میں خرچ کر کے آخرت کا ذخیرہ بنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کے مال اور وقت میں برکت عطا فرمائے۔"
رابطہ برائے عطیات:
• مدیر: مفتی اظہر الحق (03008751075)
• ناظم: محمد طیب محمود ( 03037516220)
• جنرل سیکرٹری پی ایم ایم ایل پاکپتن سٹی: رانا محمد خلیل احمد 03007837535

08/03/2026

IMPORTANT NOTICE 📢

Want your school to be the top-listed School/college in Pakpattan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address

Near City Hospital, Nagina Chowk
Pakpattan
57400