30/04/2023
Defender of truth
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Defender of truth, School, Kameer Road, Pakpattan.
30/04/2023
⚠️*"اگر اہلبیتؓ سے محبت شیعیت ہے تو پھر میں شیعہ ہوں" یہ جملہ کفریہ ہے*⚠️
🔴اہلبیتؓ اور شیعیت میں زمین و آسمان کا فرق ہے۔
کہاں اہلبیتؓ، سنتِ نکاح کے قائل اور کہاں شیعیت، متعہ زنا کے قائل، کیا زناکار بھی دنیا و آخرت کی سب عظیم اور پاک باز گھرانے کی محبت کے دعویدار ہو سکتے ہیں؟؟؟؟؟
🔹اہلبیتؓ کا عقیدہ ہے کہ رسول ﷺ آخری نبی ہیں اور اللہ کے بعد سب سے بلند رتبہ آپﷺ کا ہے لیکن شیعہ کہتے ہیں 12 اماموں کا رتبہ نبیوں سے بلند ہے!
🔹اہلبیتؓ کا عقیدہ ہے کہ یہ قرآن مکمل ہے اور حضرت علیؓ سمیت سب صحابہؓ اس کے گواہ ہیں لیکن شیعہ کہتے ہیں 10 سپارے بکری کھا گئی تھی اور اصل قرآن غار میں ہے!
🔹اہلبیتؓ کا عقیدہ ہے حضرت ابو بکرؓ پہلے خلیفہ تھے اور حضرت علیؓ ان کے پیچھے نمازیں پڑھتے تھے
لیکن شیعہ کہتے ہیں دمادم مست قلندر علی دا پہلا نمبر..
🔹اہلبیتؓ کا عقیدہ ہے حضرت علیؓ شیرِ خدا تھے وہ تقیہ نہیں کر سکتے (تقیہ کا مطلب یہ ہے کہ ظاہر کچھ اور اندر سے کچھ اور) لیکن شیعہ کہتے ہیں حضرت علیؓ نے تقیہ کیا تھا (حالانکہ تقیہ منافقت کا دوسرا نام ہے) نعوذ باللہ
🔹اہلبیتؓ کا عقیدہ ہے آپ ﷺ کا تمام اہل بیت (تمام بیویاں، 4 بیٹیاں،3 بیٹے ،4 نواسیاں، 4 نواسے) 4 یار، اور تمام صحابہؓ پاک تھے لیکن شیعہ کہتے ہیں صرف پنجتن پاک تھے باقی کوئی پاک نہ تھا
🔹اہلبیتؓ کا عقیدہ ہے جو طریقہ اور عمل، کلمہ، وضو، نماز، اذان، زکواۃ، روزہ، حج میں رسول ﷺ کا ہے ہم بھی اسی پر عمل کرتے ہیں اور وہی طریقہ ہمارا ہے۔
لیکن شیعہ کہتے ہیں ہم وہ نہیں کریں گے جو رسولﷺ اور اہلبیتؓ سے ہمیں ملا ہے بلکہ ہم وہی کریں گےجو ہمارے ذاکر کہتے ہیں
🔹اہلبیتؓ متعہ کو حرام اور قبیح عمل سمجھتے ہیں اور اہلبیتؓ کی خواتین سنت نکاح کی قائل تھیں جبکہ شیعہ کی ماں بہن بیٹی بیوی متعہ کو حلال اور عبادت سمجھ کر کرتی ہے۔
🔹اہلبیتؓ ماتم، زنجیرزنی، خود کو ریمانڈ دینا حرام عمل سمجھتے ہیں جبکہ شیعہ ماتم، زنجیر زنی، خود کو پیٹنا عبادت سمجھتے ہیں۔
🔹اہلبیتؓ خلافت کے قائل تھے اور اسلامی خلافت کو نظامِ مصطفیٰ ﷺ مانتے تھے جبکہ شیعہ امامت کے قائل ہیں اور سرے سے خلافت کو مانتے ہی نہیں...
🔴 *اہل بیت کی توہین*
قرآن مجید و احادیث نبویﷺ کی رو سے اہل بیت سے مراد نبی اکرمﷺ کی ازواج مطہرات اور اولاد مبارکہ ہیں ۔ مگر شیعہ اس کے منکر ہیں ۔ ان کے نزدیک اہل بیت پنج تن پاک ہیں ۔ اب انہی ہستیوں کی توہین شیعہ کی زبانی سنیں جن کے وہ بظاہر محب بنے ہوئے ہیں ۔
🔹(۱) حضرت علیؓ نے ووٹ لینے کی خاطر ہر حربہ استعمال کیا ۔
(احتجاج طبرسی ج ۱ص ۱۰۷)
🔹(۲) حضرت علی ؓ نے موت سے ڈرتے ہوئے مجبوراً بیعت صدیق کی ۔
(تہذیب المتین فی تاریخ امیر المومنین ج۱ ص ۲۵۲)
🔹(۳) حضرت علیؓ نے اپنے زمانہ خلافت میں بھی دباؤ میں آکر حق کو ظاہر نہ کیا۔
(مجلس المومنین ج۱ ص ۵۴)
🔹(۴) سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالی عنہا نے حضرت علیؓ کو سخت الفاظ میں ڈانٹا کہ تم بچوں کی طرح شکم مادر میں پردہ نشین ہوگئے اور ذلیل کی طرح بھاگ آئے ۔ تم نے زمانہ کے بہادروں کو بچھاڑا لیکن ان نامرادوں سے بھاگ کھڑے ہوئے۔
(حق الیقین ص ۲۰۳)
🔹(۵) حضرت فاطمہ ؓ حضرت علیؓ کے ساتھ اپنے نکاح کے بارے میں ناخوش تھیں ۔ (فروع کافی ج۲ ص ۱۵۷)
🔹(۶) حضرت فاطمہؓ نے بادل ناخواستہ حضرت حسینؓ کو جنا ۔ (معاذ اللہ )
(جلاء العیون ج ۲ ص ۴۳۵)
🔹(۷) شیعہ حضرت علیؓ اور ان کی اولاد کے منکر ہیں ،
ملاحظہ ہو
(جلاء العیون ص ۳۹۰ ملا باقر مجلسی)
شیعوں نے کہا ، آپ (حضرت حسنؓ) کی باتوں سے معلوم ہوتا ہے کہ معاویہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ سے صلح کرنا چاہتے ہیں اور خلافت ان کو دینا چاہتے ہیں تو تمام یہ کہتے ہوئے اٹھ گئے کہ یہ بھی باپ (حضرت علیؓ) کی طرح کافر ہوگیا (معاذ اللہ) تو آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے خیمہ میں گئے اور اسباب کو لوٹ لیا یہاں تک کہ آپ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے پاؤں کے نیچے سے مصلّٰی بھی کھینچ لیا۔ نعوذ باللہ من ذالک
⛔نہ کلمہ اہلبیتؓ والا
⛔نہ آذان اہلبیتؓ والا
⛔نہ نماز اہلبیتؓ والا
⛔نہ وضو اہلبیتؓ والا
⛔نہ روزہ اہلبیتؓ والا
⛔نہ زکوة اہلبیتؓ والا
⛔نہ قرآن اہلبیتؓ والا
⛔نہ حج اہلبیتؓ والا
⛔اور نہ ہی پورے کا پورا دین اور نہ ہی کوئی عمل اہلبیتؓ والا اور دعویٰ اہلبیتؓ سے محبت اور حسینیت کا۔۔
🔹حسینیتؓ زندہ باد، سبائیت مردہ باد🔹
اس ملک میں تمام ملكی معاشی ، سیاسی اور معاشرتی پریشانیوں کا واحد حل شریعت کا نفاز ہے جو کہ کوئی بھی سیاسی پارٹی پسند نہیں کرے گی ان لعنتیوں کے لیے آپس میں نہ لڑیں یہ سب خدا کے ہاں چور ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Pakpattan
57400