Ehsan College of Health Sciences, Pakpattan

Ehsan College of Health Sciences, Pakpattan Elevate Your Education Journey with Ehsan College of Health sciences,Pakpattan

04/09/2025

Save your parents' money and get the same degree in an economical fee package with quality education.
علم حاصل کریں عقل سے
سرکاری یونیورسٹی کی ڈگری حاصل کریں اور سرکاری یونیورسٹی کی فیس میں۔
Blessing for average families that are not affordable to pay huge fee packages.

وہ، جنہوں نے اپنے لہو سے اس مٹی کو رنگ دیا، وہ، جنہوں نے خواب ادھورے چھوڑ کر آزادی کا چراغ جلانے نکلے۔ کچھ اس گلشن کو بن...
14/08/2025

وہ، جنہوں نے اپنے لہو سے اس مٹی کو رنگ دیا، وہ، جنہوں نے خواب ادھورے چھوڑ کر آزادی کا چراغ جلانے نکلے۔ کچھ اس گلشن کو بنایا گيا، کچھ اس کو بچایا گیا۔ یہ خوشبو، یہ ہوا، یہ آزادی — سب ان کی قربانی کی نشانی ہے۔ سلام ان شہیدوں کو جنہوں نے اپنے کل کو ہمارے آج پر قربان کر دیا۔ پاکستان ہمیشہ زندہ باد ✨❤️

11/08/2025

جشن آزادی کے موقع پر یہ ضروری ہے کہ پاکستان کے طلباء کو بہترین ایجوکیشن مہیا کر کے اچھا روزگار کمانے کے قابل بننا ہوگا-
اچھی تعلیم کسی بھی ملک کی ترقی کے لئے اہم ترین ضرورت ہے-
میڈیکل تعلیم سے وابستہ ہونے کے ناطے یہ طلباء کو پیغام پہنچانا ضروری ہے-

علم حاصل کریں عقل سے۔

جعلی اور غیر رجسٹرڈ اداروں سے محتاط رہیں-

داخلہ لینے کے وقت ادارے کا الحاق شدہ لیٹر اور متعلقہ کونسل کی ویب سائٹ پر ادارے کا نام خود دیکھیں-

محتاط رہیں اور ساتھیوں کو بھی جعلی سازی سے بچائیں-



03/08/2025
21/07/2025

Supply result announced.

35% off for all students.
13/07/2025

35% off for all students.

Address

Ehsan College Of Health Sciences, Sahiwal Road
Pakpattan
45700

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Sunday 08:00 - 17:00

Telephone

+923029692444

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ehsan College of Health Sciences, Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ehsan College of Health Sciences, Pakpattan:

Shortcuts

Share