Jinnah Pannel a voice of awareness Pakpattan

Jinnah Pannel a voice of awareness Pakpattan It's a page of Punjab Educators Association of District Pakpattan

24/07/2020
Pakpattan
06/03/2020

Pakpattan

29/05/2019

کل رات میں بازار میں عید کی شاپنگ کرنے گیا تھا اور میں نیا موبائل خرید کر گھر آ رہا تھا راستے میں ہی کسی نے نکال لیا
میں نے موبائل کمپنی سے رابطہ کیا اور موبائل IME نمبر بتایا اور انہوں نے موبائل ٹریس کیا موبائل پر اسکی فیس بک آئی ڈی کھلی ہوئی تھی۔

اگر آپ میں سے کوئی اس کو پہچانتا ھے، تو نیچے لنک میں اس کی پروفائل ہے، ذرا کھول کر دیکھئے، اور بتائیے کہ یہ کون شخص ہے، ویسے شکل سے ایسا لگتا تو نہیں ہے، جیسی اس نے حرکت کی۔۔۔؟

پلیز اسے کھولئے

‏http://www.facebook.com/profile.php

It's a page of Punjab Educators Association of District Pakpattan

13/10/2017

میری بیوی کے آرڈر چک 15 ای بی میں ہوئے تھے حالانکہ میری بیوی اپنی یونین کونسل میں میرٹ میں پہلے نمبر پر تھی اس کو ایسے سکول میں بھیج کر جو پیف کے زیرِ کنٹرول تھا میرٹ میں سیکنڈ نمبر پر لایا گیا۔ "طارق جٹ"

12/10/2017

پاکپتن میں ہزاروں طلباء کو اعلیٰ تعلیم میں کن مسائل کا سامنا ہے اور اس کا حل کیا ہے؟ جانیئے اس تحریر میں۔۔۔!

27/07/2017

ضلع پاکپتن میں 43 اے ای اوز کی تعیناتی کی گئی ہے۔ نئے ماسٹر ڈگری کے حامل بھرتی ہونے والے نوجوان نگرانی کے عمل میں بہتری بارے کیا کہتے ہیں جانیئے اس رپورٹ میں۔۔۔

18/07/2017

سید فیضی کی شاعری میں کلاسیکی اور جدید رنگ اپنی پوری انفرادیت کے ساتھ ابھر کر سامنے آئے ہیں۔ انہوں نے تصوف کے عناصر کو جدید ڈکشن کے ساتھ شیروشکر کر دیا ہے۔ " پروفیسر نوید عاجز"

Address

Street No. 2 Mohallah Pir Sultan Hota Road Pakpattan
Pakpattan

Telephone

+923008756672

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah Pannel a voice of awareness Pakpattan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jinnah Pannel a voice of awareness Pakpattan:

Shortcuts

Share

Category