اسلامیہ پبلک سکول سنجاوی. Islamia public school sinjawi

اسلامیہ پبلک سکول سنجاوی. Islamia public school sinjawi School

Midterm Examination 2026
20/08/2026

Midterm Examination 2026

02/08/2026

اسلامیہ پبلک اسکول سنجاوی میں موسم گرما کے چھٹیوں کے بعد کل باقاعدہ کلاسسز کا آغاز ہوگا ۔ تمام والدین سے گزارش ہیں کہ بچوں کی حاضری یقینی بنانے ۔شکریہ

18/07/2026

اسلامیہ پبلک سکول
21 جولائی تا 2 اگست گرمیوں کی چھٹیاں ہونگی ۔3 اگست بروز سوموار دوبارہ پڑھائی کا آغاز ہوگا انشاء اللہ ۔
تمام والدین چھٹیوں میں بچوں سے اسسمنٹ مکمل کروائے ۔
شکریہ

سنجاوی اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی  نئے تعینات ہونے والے فیمیل اسسٹنٹ کمشنر میرمن صلاح الدین کاکڑ نے اسلامیہ پبلک مڈل سکول کا تف...
17/07/2026

سنجاوی
اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی
نئے تعینات ہونے والے فیمیل اسسٹنٹ کمشنر میرمن صلاح الدین کاکڑ نے اسلامیہ پبلک مڈل سکول کا تفصیلی دورہ کیا فیمیل اسسٹنٹ کمشنر میرمن صلاح الدین کاکڑ نے اسلامیہ پبلک سکول کے بچوں کیساتھ ملاقات کیا بچوں سے تعلیمی اسناد کے بارے میں پوچھا گیا سکول کے سٹاف کیساتھ تفصیلی نشست کر کے اسلامیہ پبلک سکول کے سٹاف سے بچوں کے لئے ہر قسم۔سہولیات فراہم کیا جائے تاکہ بچے اچھا تعلیم حاصل کر کے سنجاوی کا نام پورے بلوچستان میں روشن کیا جائے آخر میں فیمیل اسسٹنٹ کمشنر میرمن صلاح الدین کاکڑ نے اسلامیہ پبلک سکول کے سٹاف کا شکریہ ادا کیا اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی میرمن صلاح الدین کاکڑ کے ہمراہ صوبائی وزیر خوراک فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ صاحب کا بھائی فوکل پرسن زیارت حاجی راز محمد خان دمڑ نصیب اللہ فوجی اسلامیہ پبلک سکول کے پرنسپل منظور صاحب حسن شاہ دومڑ نیاز محمد دومڑ سوشل ایکٹوسٹ ثاقب خان دمڑ اکرام خان دومڑ عبدالخالق دومڑ جلال الدین عرف Jk نے آخر میں اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی میرمن صلاح الدین کاکڑ کا شکریہ بھی ادا کیا آخر میں فیمیل اسسٹنٹ کمشنر سنجاوی میرمن صلاح الدین کاکڑ نے کہا کہ اپنے بچیوں کو تعلیم کے زیور سے آراستہ کرو فیمیل کی ایجوکیشن کے لئے ہر قسم کا ممکن کوشش سنجاوی کے عوام کو فراہم کرونگا یہ میرا وعدہ ہے سنجاوی عوام کیساتھ شکریہ میڈم صاحبہ

13/07/2026

School Time
8:00 AM To 12:30 PM

اسلامیہ پبلک اکیڈمی کے طالب علم بلال احمد ولد جمال الدین الہجرہ کالج  زیارت میں داخلہ کنفرم ۔ماشاءاللہ کامیابیوں کا سفر ...
04/07/2026

اسلامیہ پبلک اکیڈمی کے طالب علم بلال احمد ولد
جمال الدین الہجرہ کالج زیارت میں داخلہ کنفرم ۔
ماشاءاللہ کامیابیوں کا سفر جاری ہیں ۔

Address

Killi Chaleez Meragi
Pakistan Employees Cooperative Housing Society
84300

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 11:30
Saturday 07:30 - 13:30

Telephone

+923332497660

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اسلامیہ پبلک سکول سنجاوی. Islamia public school sinjawi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share