06/11/2021
اپنے بچوں کی صحت پر سمجھوتہ نہ کریں❗
ہیلتھ ورکرز تمام احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے آپ کے بچوں کو پولیو, خسرہ، نمونیا، تشنج، خناق اور کالی کھانسی سمیت 10 خطرناک بیماریوں سے محفوظ بنا رہے ہیں۔ آپ بھی اپنا فرض نبھائیں اور حفاظتی ٹیکہ جات کا کورس مکمل کرائیں۔