31/05/2026
سالانہ امتحان 2026 کی تصویری جھلکیاں۔
کلسٹر سکول (گورنمنٹ مڈل سکول جھوک ڈبری) میں پہلی 10 پوزیشن گورنمنٹ پرائمری سکول سپر نمبر 3 ڈھکی سرکل پہاڑپور ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے بچوں نے حاصل کر کے ریکارڈ قائم کریا ہے۔ جبکہ پچھلے 4 سالوں سے یہ ریکارڈ برقرار رکھا ہوا ہے۔ جن میں سے ٹاپر بچیاں منزہ بی بی اور ماہنور فاطمہ نے 397/400 نمبرئے جبکہ حفصہ بتول 396/400نمبر لے کر دوسرے اور 394/400 نمبرے لے کر عاصمہ بی بی تیسرے نمبر پر رہی۔