GHSS Wanda Nadir Shah Paharpur

GHSS Wanda Nadir Shah Paharpur "An investment in knowledge pays the best interest." - Benjamin Franklin

🌟 آج کا دن ہمارے ہونہار طلباء کے نام! 🌟الحمدللہ! آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وانڈہ نادر شاہ میں فرسٹ سمسٹر( مڈل جماعتی...
31/12/2025

🌟 آج کا دن ہمارے ہونہار طلباء کے نام! 🌟

الحمدللہ! آج گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وانڈہ نادر شاہ میں فرسٹ سمسٹر( مڈل جماعتیں ) و مد ٹرم ( ہائی جماعتیں) امتحانات 2025-26 کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس پُرمسرت موقع پر نمایاں کارکردگی
دکھانے والے طلباء کو انعامات سے نوازا گیا۔

🏆 پوزیشن ہولڈرز نے اپنی محنت، لگن اور عزم سے یہ کامیابی حاصل کی اور اپنے اساتذہ و والدین کا سر فخر سے بلند کیا۔

🎉 ہم کامیاب طلباء کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ انہیں آئندہ زندگی میں بھی علم و عمل کی بلندیوں تک پہنچائے۔ آمین۔

📸 تقریب کی تصاویر اور جھلکیاں آپ سب کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہیں۔






🖌️ تصور حسین

*اعلان برائے طلباء*  تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وانڈہ نادر...
31/08/2025

*اعلان برائے طلباء*
تمام طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی تعطیلات کے بعد گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وانڈہ نادر شاہ یکم ستمبر سے دوبارہ کھل رہا ہے۔
اسکول کے اوقات کار *صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:35 بجے* تک ہوں گے۔
تمام طلباء مکمل یونیفارم، تدریسی سامان کے ساتھ وقت کی پابندی کریں اور بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
*شکریہ*

08/04/2025

🌟📢اطلاع برائے تمام طلباء و والدین📢🌟

تمام والدین اور طلباء کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کل انشاءاللہ بروز بدھ، 9 اپریل 2025 سے تمام سرکاری اسکول باقاعدہ طور پر کھل جائیں گے
اور تعلیمی سیشن 2025-26 کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔

سکول کے اوقاتِ کار: صبح 7:30 بجے سے دوپہر 1:35 بجے تک ہوں گے۔

تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔

نئے داخلوں کے لیے درج ذیل دستاویزات لازمی ہیں:

بچے کا ب فارم (B-Form)

والدین یا سرپرست کا قومی شناختی کارڈ (CNIC)

براہ کرم داخلے کے وقت یہ دستاویزات ہمراہ لائیں۔
آپ کی بروقت حاضری اور تعاون کا شکریہ!

03/04/2025

🌟 *داخلے جاری ہیں!* 🌟

*جماعت ششم سے لیکر جماعت نہم تک*
*سیشن: 2025-26*

📚 اپنے بچے کو ایک بہتر تعلیمی سفر دینے کا موقع نہ گنوائیں!
✅ اعلیٰ تعلیمی معیار
✅ تجربہ کار اور محنتی اساتذہ
✅ طلبہ کی مکمل ترقی اور تربیت
✅ جدید تدریسی طریقے اور وسائل

💡 *ابھی داخلہ لیں اور اپنے بچے کے روشن مستقبل کی ضمانت بنائیں!*

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

📞 [03455070572]

📢📢📢 Admission Open 📢📢📢گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وانڈہ نادر شاہ میں جماعت ششم سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔
03/04/2025

📢📢📢 Admission Open 📢📢📢
گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول وانڈہ نادر شاہ میں جماعت ششم سے لیکر جماعت نہم تک داخلے جاری ہیں۔

امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے والدین کے نام ایک خصوصی پیغام۔
28/03/2025

امتحانات میں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ کے والدین کے نام ایک خصوصی پیغام۔

   #2025   To All Position Holder Students.
26/03/2025

#2025

To All Position Holder Students.

25/03/2025

📢⚠️اہم اعلان ⚠️📢
📝
کل انشاءاللہ 26 مارچ 2025 بروز بدھ سکول میں نہم دہم (پری بورڈ امتحان)
ہشتم، ہفتم، ششم ( سالانہ امتحان)
کے نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔ تمام طلباء اپنی حاضری یقینی بنائیں۔
منجانب: پرنسپل و کنٹرولر امتحانات

Annual Exam (Middle Classes)& Pre-Board Exam (9th,10th)
14/03/2025

Annual Exam (Middle Classes)
&
Pre-Board Exam (9th,10th)

 #یوم  #یکجہتی  #کشمیر  5 فروری۔عام تعطیل۔
05/02/2025

#یوم #یکجہتی #کشمیر
5 فروری۔
عام تعطیل۔

Address

Wanda Khaliq Shah Near Mardan Pul
Paharpur
29160

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHSS Wanda Nadir Shah Paharpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GHSS Wanda Nadir Shah Paharpur:

Shortcuts

Share

Category