Abuzar Quran Tutor

Abuzar Quran Tutor Muslims From All Countries Should ContactUs To Study The HollyQuran.(Thanks).Whatts App:+923443690784

06/12/2025
17/11/2025

شادی مبارک میرے کزوں کی اے اللہ ان دونوں کے جوڑوں کو سلامت رکھنا

16/11/2025
16/11/2025
انشاءاللہ العزیز جامعہ رحیمیہ دارالمبلغین کوٹ ادو میں سالانہ تقریب سعید ختم بخاری شریف 14دسمبرکو منعقدہوگی  ۔۔۔ احباب پو...
16/11/2025

انشاءاللہ العزیز جامعہ رحیمیہ دارالمبلغین کوٹ ادو میں سالانہ تقریب سعید ختم بخاری شریف 14دسمبرکو منعقدہوگی ۔۔۔
احباب پوسٹ کوشیئرکریں زیادہ سےزیادہ

13/11/2025

پنجاب حکومت نے پہلے دس ہزار کا اعلان کیا جب تنقید ہوئی تو پچیس ہزار کردیا۔

سرکاری اداروں میں کام کرنے والے علماء پر کوئی اعتراض نہیں ان کی تنخواہ پر کوئی اعتراض نہیں۔

لیکن مدرسہ سرکار کا تو نہیں ہے پھر حکومت کس مد میں یہاں مدارس اور علماء کو خریدنے کی کوشش کررہی ہے۔

ڈھائی سو سال کی تاریخ ہماری پشت پر ہے اور تاریخی کردار کی روشنی میں حکمت عملی مرتب کرنا ہمارے لیے مشکل نہیں ہوتا۔

12/11/2025

سالانہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس
بمقام: جامع مسجد عائشہ صدیقہؓ کوٹ ادو۔
کلام: عالمی شہرت یافتہ ثناء خواں مصطفیٰ حافظ منیر احمد خان صاحب۔

انشاءاللہ العزیز سالانہ تقریب سعیدتکمیل بخاری شریف 14دسمبر بروز اتوار 12بجےدن تانماز عصرہوگی  مہمانوں کا اعلان جلد کردیا...
12/11/2025

انشاءاللہ العزیز سالانہ تقریب سعیدتکمیل بخاری شریف 14دسمبر بروز اتوار 12بجےدن تانماز عصرہوگی مہمانوں کا اعلان جلد کردیا جائیگا

27/10/2025

کعبہ شریف کے کنجی بردار سے حضورﷺ کی فتح مکہ سے پہلے اور بعد کی ملاقات کا عجیب واقعہ ۔۔۔









Address

Abuzar Quran Tutor
Paharpur
31651

Telephone

+923443690784

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abuzar Quran Tutor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abuzar Quran Tutor:

Shortcuts

Share

Category