
اَلْحَمْدُلِلّٰه
علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی پبی میں سال 2023 سیشن کے لیے نئے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
آئیے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین سکول کا انتخاب کیجۓ۔
متوسط طبقے کے لیےمناسب فیس میں معیاری تعلیم ہمارا مشن ہے۔
OUR VISION IS TO PROVIDE QUALITY EDUCATION IN AFFORDABLE FEE.
Operating as usual
اَلْحَمْدُلِلّٰه
علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی پبی میں سال 2023 سیشن کے لیے نئے داخلوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
آئیے اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے بہترین سکول کا انتخاب کیجۓ۔
متوسط طبقے کے لیےمناسب فیس میں معیاری تعلیم ہمارا مشن ہے۔
*ایک Effective استاد بننے کے اصول*
1) ٹیچنگ کو بطور پرو فیشن نہیں بطور Responsibility لیں۔ ٹیچنگ ٹائم پاس کے لئے نہ ہو، نہ ہی اس کا مقصد پیسہ کمانا ہو۔ ایک حقیقی استاد معاوضہ کی پرواہ نہیں کرتا بلکہ وہ یہ سوچ رکھتا ہے کہ یہ محنت میں بچوں پر نہیں بلکہ اپنی ذات پر کر رہا ہوں اور اس سے میری روح کو انرجی ملتی ہے۔ روح کی انرجی ہی اصل تکمیل ہے۔
2) ایک بہترین ٹیچر ہمیشہ motivated اور full of energy ہوتا ہے۔ وہ اپنے انداز اور رویے سے اپنی روح کی انرجی اپنے بچوں کو منتقل کرتا ہے۔ وہ true concerns رکھتا ہے۔
3) ایک اچھے ٹیچر کے لئے experienced ہونا matter نہیں کرتا۔ البتہ اپنے مضمون پر grip ہونا ضروری ہے۔ ٹیچر کی زمہ داری ہوتی ہے کہ وہ lesson پلاننگ کرے سبجیکٹ کمانڈ ہونے کے باوجود خود book reading کی عادت اپناۓ کیونکہ learning کبھی ختم نہیں ہوتی اور evaluation کا طریقہ بہترین ہو۔
4) ایک ٹیچر ایک بہترین لیڈر ہوتا ہے اور ایک کامیاب ادارہ بنانے کے لئے ضروری ہے کہ ٹیچر کو leading رول دیا جائے۔
لہٰذا ٹیچر بہترین ڈرائیور کا کردار ادا کرے اور گاڑی کو خوشگوار مقامات تک لے جاۓ۔
5) ایک ٹیچر کو یقین دینے والا ہونا چاہیے۔ خدا اور خدا کے کرم پر یقین ہونا ہی ترقی کا راز ہے۔ بچوں کو یہ ازبر کروایا جاۓ کہ یقین کا پہلا نمبر ہے ذہین کا نہیں۔ لہٰذا بچوں کو ان کی صلاحیت و محنت پر یقین دلوائیں کہ رب نے کبھی کسی کی محنت ضائع نہیں کی۔ جب بھی کوئی شخص آگے بڑھنا شروع ہوتا ہے تو قدرت اس کی معاون ہو جاتی ہے اور اس کےلئے راستے بنانا شروع کر دیتی ہے جیسا کہ پائیلو کو ہیلو لکھتا ہے؛
جب تم کسی چیز کی بھرپور دل سے خواہش کرتے ہو تو یہ ایک مثبت طاقت ہوتی ہے اور کائنات کی ہر چیز اس طرح تمھاری مددگار ہو جاتی ہے کہ تم اسے حاصل کرلو۔
جیسا کہ حدیث کا مفہوم ہے
اللّٰہ اس کا ساتھ ضرور دیتا ہے جو ثابت قدم ہوتا ہے
کیونکہ
بس پہلی اڑان مشکل ہے
پھر کہاں آسمان مشکل ہے۔
6) ایک بہترین ٹیچر با مقصد ہوتا ہے اس کا مقصد دیہاڑی دار مزدور کی طرح پیسہ کمانا نہیں ہوتا بلکہ بچوں کو vision دینا ہوتا ہے۔
بہترین ٹیچر بننے کےلئے اپنی زندگی میں مقصد پیدا کریں کیونکہ مقصد دینے کےلئے ضروری ہےآپ کے پاس بھی مقصد ہو اگر آپ کی زندگی میں کوئی مقصد ہے تو یہ شعور آپ کے بچوں میں بھی منتقل ہو گا۔
یاد رکھئے مقصد کے بغیر زندگی جانور کی زندگی ہے۔ لہٰذا بچوں کو بڑے خواب دیں اور خوابوں کی تعبیر کا اسم اعظم (محنت و یقین) دیں۔ لہٰذا ان کو متاثر کریں کہ وہ اپنی محنت پر یقین رکھیں۔
7) ایک بہترین ٹیچر ٹیم بنانا جانتا ہے اور ہمیشہ cooperative انسان ہوتا ہے۔ لہٰذا سٹوڈنٹ کے ساتھ cooperate کریں ان کو ذلیل نہ کریں تاکہ بچے کے دل میں آپ کے لئے عزت و محبت پیدا ہو اور آپ کے لئے عزت و محبت پیدا ہونے کا مطلب آپ کے سبجیکٹ کےلئے عزت و محبت ہے۔
دنیا کا ہر انسان ترقی کرنا چاہتا ہے اور ترقی کا بنیادی فارمولا cooperation ہے یعنی جب آپ دوسروں کے ساتھ cooperation کرتے ہیں تو آپ دوسروں کے ساتھ cooperate نہیں کر رہے ہوتے بلکہ اپنے ساتھ cooperate کر رہے ہوتے ہیں۔
8) ایک بہترین ٹیچر ہمیشہ باکردار ہوتا ہے۔ وہ اپنے character سے نسل نو کو متاثر کرتا ہے۔ یاد رکھیے گا دنیا کے کامیاب ترین لوگ ہمیشہ باکردار ہوتے ہیں۔
9) ایک ٹیچر کے پاس ہمیشہ convincing power ہوتی ہے۔ اس کا لب و لہجہ، body language اور expression بہترین ہوتے ہیں۔ وہ اپنےامور میں expert ہوتا ہے اور ایسے ملاح کا کام کرتا ہے جو کشتی چلانا جانتا ہے۔
ٹیچر میں یہ صلاحیت ہوتی ہے کہ وہ بچوں کو space and time سے باہر لے جاسکتا ہے۔ وہ استاد ہی نہیں جو کلاس کو engage نہ کر سکتا ہو۔ یاد رکھئے جب استاد کا جسم، دماغ اور soul ہم آہنگ ہو گی تو بچے خود ہی engage ہو جائیں گے اور لہجے میں ایسی effectiveness آئے گی کہ بچے bore ہو کر سوئیں گے نہیں۔
10) ایک بہترین ٹیچر کے پاس vision ہوتا ہے وہ input کے بدلے میں ملنے والی outcomes سے بخوبی آگاہ ہوتا ہے۔
وہ جانتا ہے کہ وہ کیوں پڑھا رہا ہے؟ اس کا نتیجہ کیا نکلے گا؟ وہ یہ جانتا ہے کہ اس کی محنت کتنی نسلوں کو متاثر کرے گی۔ لہٰذا ٹیچنگ کو چھوٹا کام مت سمجھیے کیونکہ یہی قوموں کو بناتا ہے ۔
11) ایک بہترین ٹیچر شکر گزار ہوتا ہے۔ اگر اپ کو اللّٰہ نے کچھ عطا کیا ہے اور آپ اس میں دوسروں کو شامل کرنا شروع لگ پڑیں توآپ شکر گزار انسان ہیں۔ ایک عملی شکر یہ ہے کہ اپنا علم دوسروں کو عطا کریں۔
12) ایک بہترین ٹیچر جذبے سے پڑھاتا ہے وہ سبجیکٹ سے باہر جا کر بچوں کو زندگی دیتا ہے۔ لہٰذا بچوں کو زندگی پڑھائیں اور سکھائیں تاکہ بچوں میں color پیدا ہو یاد رکھیے ایک ٹیچر جانتا ہے کہ اس کی آنکھ میں چمک اور تڑپ یقینا بچے کی آنکھ کی چمک اور تڑپ بنتی ہے۔
لہٰذا لاش کی طرح کلاس میں پڑھانا اور گھر چلے جانا ٹیچنگ نہیں بلکہ بچوں کو جذبہ دینا اور بجلی پیدا کرنا ٹیچنگ ہے۔
ایک موثر ٹیچر جانتا ہے کہ میں کافی نہیں ہوں مجھے اپنی طرح کے کئی کافی لوگ چاہیے لہذا وہ اپنا یہ شعور دوسروں میں منتقل کرتا ہے جس سے نہ صرف نسلیں بلکہ قومیں سنورتی ہیں۔
المختصر
یہ کہ امید بانٹنے والے بنیں محرومیاں بچوں میں منتقل کر کے ان کو complex میں نہ ڈالیں۔ اپنے اوپر کام کریں اور اپنی personality کو develop کریں۔ gracefull بنیں آپ کے manners سے لگے کہ آپ ٹیچر ہیں اور لوگ آپ کو idelaize کریں۔ بچوں میں اس وطن سے محبت کا جذبہ پیدا کریں اور لسانیت، رنگ نسل اور فرقہ واریت کا سبق دینے کی بجاۓ ایک مسلمان اور ایک پاکستانی ہونے کا درس دیں۔ ان میں یہ جذبہ پیدا کریں کہ وہ ایک تنکا بنیں جس سے ملک پاکستان کی بنیاد مضبوط ہو.
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 برس بیت گئے. آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کوبے دردی سے شہید کردیا۔ شہدا کے والدین آج بھی صدمے سے نڈھال ہیں، جن والدین کے بچے بچ گئے وہ بھی اس ہولناک دن کوفراموش نہیں کرسکے.علامہ اقبال پبلک سکول پبی کے بچوں نے بھی اج کے دن اپنے شھید بھائیوں کو نہیں بھولا۔ صبح اسمبلی میں بچوں کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی یاد میں تغزیتی پروگرام کیا۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔
سانحہ آرمی پبلک اسکول کو 8 برس بیت گئے پشاور آرمی پبلک اسکول پشاور پر دہشت گردوں کے حملے کو 8 سال مکمل ہوگئے ہیں۔
16 دسمبر 2014 کو آج ہی کے دن پشاورمیں آرمی پبلک اسکول پردہشت گردوں نے حملہ کرکے معصوم بچوں کونشانہ بنایا اور100 سے زیادہ طلباء کوبے دردی سے شہید کردیا۔ شہدا کے والدین آج بھی صدمے سے نڈھال ہیں، جن والدین کے بچے بچ گئے وہ بھی اس ہولناک دن کوفراموش نہیں کرسکے۔
علامہ اقبال پبلک سکول کے طلبا نے بھی آج کے دن اپنے شہید بھائیوں کو یاد رکھتے ہوۓ ان کی ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور ان کی یاد میں تغزیتی پروگرام بھی کیا۔
بچوں کی تعلیم و تربیت کے لیۓ والدین اور اساتذہ کا یکساں کردار انتہائی اھم ہوتا ہے۔اس سلسلے میں علامہ اقبال پبلک سکول پبی خان شیر گڑھی میں PTM میٹنگ ۔
مڈٹرم امتحانات کے نتائج والدین کے ساتھ بچوں کی تعلیمی سرگرمیوں پر سیر حاصل گفتگو کی گئ۔پوزیشن ھولڈر طلبا کی حوصلہ افزائی اور ان کے والدین کو مباکباد دی گئ۔
Special Thanks to our Team to arrange a wonderful and fruitful PTM.
Students of Class KG both BOYS & GIRLS done their science activity today under the supervision of their respective teachers...
Weldone teachers 👏👏👏👏
And great work our little CHAMPS of AIPS👌👌👌
Date: 16/11/2022
سکول میں کام کرنے کے لیۓ کام کا تجربہ رکھنے والی خالہ اور ایک عدد گیٹ کیپر کی ضرورت ہے۔
خواہشمند افراد اس نمبر پر رابطہ کرسکتے ہیں۔
0333-0922439
Class Play Group
Students are taking part in tje class activity..
Question Answer session ..
اَلْحَمْدُلِلّٰه
اج ہمارے سکول کے طلبا نے سیلاب متاثرین ائی ڈی پیز کے بچوں کے کیمپ کا دورہ کیا۔اور اپنے پاکٹ منی سے ضروری اشیا اور خوراک خرید کر اپنے اساتذہ کرام کے ساتھ ملکر متاثرہ بچوں میں تقسیم کیا۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ ان بچوں میں یہ جذبہ ایمانی اور اخلاص برقرار رکھے۔ اور بچوں کی اس قربانی کو شرف قبولیت عطا کرے۔ امین
جشن ازادی سپیشل پروگرام میں طلبا نے بھرپور حصہ لیا۔
تقریری مقابلوں اور مختلف گیمز کی کچھ تصویری جھلکیاں۔
بمورخہ 13/08/2022
ہمارے سکول کوپرائمری اور ہایئ سیکشن کے لیے تجربہ کار خواتین اساتذہ کی ضرورت ہے۔
تعلیمی قابلیت
کم از کم بی ۔اے /ایم اے
خواہش مند واٹس ایپ نمبر پر رابط کر سکتیں ہیں۔
یا سکول کے اوقات میں اپنے تعلیمی کاغذات کے ہمراہ أسکتی ہیں۔
رابطہ نمبع 0333-0922439
پتہ ۔ علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گھڑی پپی نوشہرہ
تمام طلباءوطالبات متوجہ ھو۔۔۔
کلاس 9th اور کلاس 10th کے سالانہ امتحانات کا شیڈول ۔۔
Best of luck Students
محترم والدین السلام علیکم۔
امید ہے آپ خیریت سے ہونگے۔سب سے پہلے آپ سب کو بچوں کی شاندار کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
گزارش ہے کہ نئے تعلیمی سال کا آغاز انشاءاللہ 4 اپریل 2022 سے ہو گا۔اسلیے بچوں کے داخلے 3 اپریل تک مکمل کرے ۔ نیئ کلاسز چار اپریل سے شروع ہونگے۔۔۔شکریہ۔
ازطرف : انتظامیہ علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گھڑی پبی
أج علامہ اقبال پبلک سکول خانشیر گھڑی پبی میں سالانہ نتائج اور تقسیم انعامات کی پر وقار تقریب ھویئ ۔ جس کے مہمان خصوصی SDO Education تحصیل پبی جناب سہیل احمد صاحب تھے جبکہ دیگر مہمانان گرامی میں گورنمنٹ ھایئ سکول تارو جبہ کے پرنسیپل اور سابقہ ایڈیشنل ڈائریکٹر ایلمنٹری ایجوکیشن جناب عارف اللہ صاحب شامل تھے ۔ مہمانوں نے پوزیشن ھولڈرز طلبا میں اپنے ھاتوں سےانعامات کی تقسیم کیں۔ اس موقع پر مہمان خصوصی جناب سہیل احمد صاحب نے طلبا کو مبارک باد دی اور سکول انتظامیہ اور اساتذہ کے مخنت اور کردار کو سراہا۔ اور علاقہ پبی میں علامہ اقبال پبلک سکول کے تعلیمی کردار کو سراہا۔سکول انتظامیہ نے تمام پوزیشن ھولڈر طلبا اور ان کے والدین کو مبارک باد دیں۔
Congratulations to All the IQBALIANS and their Parents..🎁🎁
We are Looking to hire an experienced Teacher for School.
Qualification:
Must have MA/B.A Degree
Science/Arts
Gender: Both Male and Female are encouraged to apply.
Walk in interview: In Office Timing 8:00 am to 12:00 am
Venue: ALLAMA IQBAL P/S KHANSHER GHARI PABBI NSR.
Contact: 0333-0922439 (only whatsup)
📣📣📣داخلے جاری ہیں📣📣📣
صبح اسمبلى کا خوبصورت انداز 😍😍😍
First ,Second and Third Position holders Shields for our Students..
ماشاءاللّٰه
ایکٹویٹی :صبح اسمبلی پریزنٹیشن
جماعت :پنجم
طلبا: عمر فاروق ضامن ۔محمد ریان عارف
📣📣اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن 📣📣
انتہایئ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ضامن شاہ جو کہ ہدایت شاہ جمال شاه اور وصال خان کے والد صاحب ہے اور سر اسفندیار ہدایت سائنس ٹیچر علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی کے دادا ہے بقضاۓ الہی وفات پا گۓ ہے جن کی نماز جنازہ أج شام بعد از نماز مغرب بوقت شام ساڑھے چھ بجے (6:30) پبی جنازگاہ میں ادا کی جاۓ گی ۔جبکہ فاتحہ خوانی وڑوکے جماعت میں ہوگی۔
علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی کی انتظامیہ بشمول تمام طلبا و طالبات غم۔کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ شریک ہیں ۔اللہ تعالی ان کو اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرماۓ ۔ أمین
📣📣📣📣📣📣داخلے جارى ہیں۔📣📣📣📣📣📣
معیاری تعلیم ۔۔۔ مناسب فیس ۔۔۔ بہترین ماحول ۔۔۔کشادہ بلڈنگ ۔۔ہم نصابی سرگرمیوں کے ساتھ سیکھنے کے مواقع
For Contact # 03330922439
ہمارا معیار ۔۔۔ہمارے نتایج ۔۔۔انتہایی کم فیس میں معیاری تعلیم ۔۔۔
📣📣📣📣📣📣داخلے جاری ہیں📣📣📣📣📣📣
علامه اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی
پبی میں مفت داخلے جاری ہیں۔
سرکاری سکولوں کے ذہین طلبا و طالبات کے لیے ٹیلنٹ سکالر شپ کا اعلان ۔
طالبات کے لیے علیحدہ سکشن ۔۔خوبصورت عمارت ۔۔بہترین نتایج کا حامل ادارہ ۔
📣📣📣داخلے جاری ہیں۔۔📣📣📣
علامہ اقبال پبلک سکول خان شیر گڑھی پبی میں سال 2022 سیشن کے لیے داخلے جاری ہیں۔ اپنے علاقے پبی خان شیر گڑھی میں پچھلے 26 سال سے تعلیمی خدمات سر انجام دینے والا واحد ادارہ ۔۔سرکاری سکولوں کے مستحق طلبا کے لیے سکالر شپ کا اعلان۔
دس مارچ سے داخلوں کا أغاز۔۔۔
Alhamdulillah
By the grace of ALLAH Class 9th Special Exams Result
1 # SABA KHAN . . . . . . . . 523
2 # LAILA GUL .. . . . . . . . . . 516
3 . . . . . . . . . . 510
4 # JALWA . . . . . . . . . . . . 500
5 # FIZZA ASIF . . . . . . . . . . .494
It was a day full of FUN and enjoyment #
Little Champs of Our TEAM......
SPORTS event #
winning teams #
Receiving their Trophies from there respectable TEACHERS #
dated 17/01/2022
Morning Assembly Clicks #
اقْرَأْ وَرَبُّكَ الْأَكْرَمُ※ الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ※ عَلَّمَ الْإِنْسَانَ مَا لَمْ يَعْلَمْ※
Shah Dsl Net Cafe Pabbi