Govt. High School Pabbi Nowshera

  • Home
  • Govt. High School Pabbi Nowshera

Govt. High School Pabbi Nowshera GHS PABBI NOWSHERA
6TH TO 10TH

23/05/2026
15/04/2026
آج جب ایک طالبِ علم ان مقدس صفحات کو کھول کر تلاوت کرے گا، تو اس کی ہر تسبیح اور ہر حرف کا ثواب آپ کے نامہ اعمال میں بھی...
15/04/2026

آج جب ایک طالبِ علم ان مقدس صفحات کو کھول کر تلاوت کرے گا، تو اس کی ہر تسبیح اور ہر حرف کا ثواب آپ کے نامہ اعمال میں بھی لکھ دیا جائے گا۔
​دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ اس صدقہ جاریہ کو آپ کی نسلوں کے لیے نجات کا ذریعہ بنائے اور آپ کے رزق و مال میں برکت عطا فرمائے۔ آمین
Thanks to all friends who took part in this contribution.

شکر اللہ الحمد اللہ چند دوستوں کے تعا ون سے ایک دفعہ پھر 300قرآن مجید شریف ہدیہ کیے گئے اور اس طرح مطلو بہ تعداد جو کہ 6...
06/04/2026

شکر اللہ الحمد اللہ چند دوستوں کے تعا ون سے ایک دفعہ پھر 300قرآن مجید شریف ہدیہ کیے گئے اور اس طرح مطلو بہ تعداد جو کہ 600 درکا ر تھی اب صرف 100 با قی رہ گئی با قی آپ لو گو ں کے تعا ون سے گورنمنٹ ہا ئی سکول پبی کے طلبا ء کے نا ظرہ کے لیے قرآن مجید ہد یہ کر لی گئی ہے۔

Address

Main G. T Road Nowshera To Peshwara Opposite Abdul Wali Khan University Pabbi Camp

24210

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. High School Pabbi Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Want your school to be the top-listed School/college?

Share