عظیم الشان اجتماع
.مدرسہ ضیاءالقرآن ڈاگی جدید پبی نوشہرہ
آغاز اجتماع.خطبہ جمعہ المبارک سے ان شاء اللہ
From this page we will share Islamic videos, educational videos, interesting and wonderful videos etc
Operating as usual
عظیم الشان اجتماع
.مدرسہ ضیاءالقرآن ڈاگی جدید پبی نوشہرہ
آغاز اجتماع.خطبہ جمعہ المبارک سے ان شاء اللہ
عظیم الشان اجتماع
مدرسہ ضیاالقرآن والتجوید ڈاگی جدید پبی نوشہرہ
آغاز اجتماع.خطبہ جمعہ المبارک سے ان شاء اللہ
✉️ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ
💰 *مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ وَمَا زَادَ اللَّهُ عَبْدًا بِعَفْوٍ إِلَّا عِزًّا وَمَا تَوَاضَعَ أَحَدٌ لِلَّهِ إِلَّا رَفَعَهُ اللَّهُ*
🌾﴿ صحيح مسلم: ٦٥٩٢ ﴾✨
.......................................
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ ﷺ سے روایت کی کہ آپ ﷺ نے فرمایا :
💰 *’’ صدقے نے مال میں کبھی کوئی کمی نہیں کی اور معاف کرنے سے اللہ تعالیٰ بندے کو عزت ہی میں بڑھاتا ہے اور کوئی شخص ( صرف اور صرف ) اللہ کی خاطر تواضع ( انکسار ) اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کا مقام بلند کر دیتا ہے ۔‘‘*
🌾﴿ صحيح مسلم: ٦٥٩٢ ﴾✨
.......................................
🌾﴾ Sahih Muslim: 6592 ﴿✨
اعلان داخلہ
مدرسہ ضیا۶ القرآن والتجوید ڈاگی جدید تحصیل پبی ضلع نوشہرہ
🍂 عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ :
🌅 *مَا مِنْ يَوْمٍ يُصْبِحُ الْعِبَادُ فِيهِ إِلَّا مَلَكَانِ يَنْزِلَانِ*
🍃 *فَيَقُولُ أَحَدُهُمَا : اللَّهُمَّ أَعْطِ مُنْفِقًا خَلَفًا ،*
🍂 *وَيَقُولُ الْآخَرُ : اللَّهُمَّ أَعْطِ مُمْسِكًا تَلَفًا.*
💰﴿صحيح البخاري: ١٤٤٢ ﴾✨
........................................
حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،
🌅 *کوئی دن ایسا نہیں جاتا کہ جب بندے صبح کو اٹھتے ہیں تو دو فرشتے آسمان سے نہ اترتے ہوں۔*
🍃 *ایک فرشتہ تو یہ کہتا ہے کہ اے اللہ! خرچ کرنے والے کو اس کا بدلہ دے۔*
🍂 *اور دوسرا کہتا ہے کہ اے اللہ! «ممسك» اور بخیل کے مال کو تلف کر دے۔*
💰﴿صحيح البخاري: ١٤٤٢ ﴾✨
.......................................
💰﴾ Sahih Bukhari: 1442 ﴿✨