24/06/2026
📢 اہم اطلاع برائے والدینِ طلبہ
محترم والدین!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بذریعہ ہذا آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بروز جمعرات، 25 جون 2026ء، بمطابق 9 محرم الحرام، جامعہ فرقانیہ کراچی کے تمام شعبہ جات میں تعلیمی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری رہیں گی اور باقاعدہ تدریس ہوگی، ان شاء اللہ تعالیٰ۔
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت حاضری کو یقینی بنائیں۔
والسلام
از دفترِ تعلیمات
جامعہ فرقانیہ کراچی