21/10/2025
اپنی نـوعیت کا منفـرد و انـوکھا،پانچـواں سـالانہ
آل پاکـستان بین الحفـاظ والحافظـات مسـابقۃ الشیـخ عبـدالقـہارؒ
📅 فـائنل مسـابقہ:
25 جنوری 2026، بروز اتوا ⏰صبح 10 بجے تا رات 10 بجے
5 لاکــھ روپے سے زائد کے نقد انعـــامات!
📍 رجسٹریشن کی آخری تاریخ 5 نـومبر 2025
ہر پوزیشن کی انعامی رقم کا 50٪ حصہ استاد کو اور 50٪ حصہ شریکِ مسابقہ کو دیا جائے گا
پنڈال میں موجود تمام شرکاء سےقرآن، سیرت النبی ﷺ، اور صحابہ کرامؓ کے متعلق سوالات کیے جائیں گے۔ درست جواب دینے والوں کو نقد انعامات دیے جائیں گے۔
رجسٹریشن فارم اور شرائط و ضوابط فارم کے حصول کے لیے رابطہ کریں:
📱 واٹس ایپ: حــافظ زاہدعــالم صاحب 03412356313
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
fans JFKMediaOfficial