Jamia Ghausul Azam

Jamia Ghausul Azam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Ghausul Azam, Educational Research Center, Sector 9/E, Main Round About Orangi Town 5 no. Karachi, Orangi Town.

*الحمدللہ ❣️❣️ماہِ میلاد کی اہمیت اجاگر کرنے اور طلباء کے دلوں میں محبتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم راسخ کرنے کے لئے دو ر...
26/09/2023

*الحمدللہ ❣️❣️
ماہِ میلاد کی اہمیت اجاگر کرنے
اور طلباء کے دلوں میں
محبتِ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم راسخ کرنے کے لئے
دو روزہ نشست کا انعقاد
پہلے روز کی تصویری جھلکیاں❣️❣️


الحمدللہ ❣️❣️ششماہی امتحان   کی عکس بندی۔۔۔اللّٰہ کریم امتحان میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔
22/09/2023

الحمدللہ ❣️❣️
ششماہی امتحان
کی عکس بندی۔۔۔
اللّٰہ کریم امتحان میں کامیابیاں نصیب فرمائے۔

الحمدللہ" "میں طلباء کی تربیت کے حوالے سے ماہانہ   کا انعقاد کیا گیا۔جس میں طلباء نے تلاوت، نعت اور تقاریر کیپھر تربیت ک...
08/07/2023

الحمدللہ
" "
میں طلباء کی تربیت کے حوالے سے ماہانہ کا انعقاد کیا گیا۔
جس میں طلباء نے تلاوت، نعت اور تقاریر کی
پھر تربیت کے حوالے سے مختلف اساتذہ کرام نے
مختلف عنوانات پر دلچسپ و معلوماتی گفتگو فرمائی۔

اللّٰہ کریم اس ادارے کو عروج عطاء فرمائے۔


الحمدللّٰہ بروز جمعہ  میں  کی نشست منعقد کی گئی۔اساتذہ و طلباء تمام ہی نے اس میں شرکت کی۔اللّٰہ کریم تمام ہی کو ذوقِ مطا...
17/06/2023

الحمدللّٰہ بروز جمعہ
میں
کی نشست منعقد کی گئی۔
اساتذہ و طلباء تمام ہی نے اس میں شرکت کی۔

اللّٰہ کریم تمام ہی کو ذوقِ مطالعہ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین


14/06/2023

السلام علیکم ورحمةالله وبركاته...
یہ جامعہ غوث الاعظم کا آفیشل فیسبک پیج ہےفولو کر لیجئے۔۔

Address

Sector 9/E, Main Round About Orangi Town 5 No. Karachi
Orangi Town

Telephone

+923111121180

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Ghausul Azam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Ghausul Azam:

Shortcuts

Share