05/06/2026
World Environment Day
5 June 2026
"ہماری زمین ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیے مل کر ماحول کو صاف اور سرسبز رکھیں، تاکہ آنے والی نسلیں ایک صحت مند اور خوشحال دنیا میں جی سکیں۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from نزیر گرامر سکول آف سائنس بہاول داس, School, Bahawal Dass PO Same Tahsil Depalpur District Okara Punjab Pakistan, Okara.
✨ پہلی بار ایک مکمل ڈیجیٹل سکول ✨
جدید کمپیوٹر لیبز،
ہر کلاس روم میں LED سپورٹ،
اور جدید تعلیمی سہولیات کے ساتھ
تعلیم کا نیا معیار قائم کرنے کی جانب ایک مضبوط قدم۔
05/06/2026
World Environment Day
5 June 2026
"ہماری زمین ہماری ذمہ داری ہے۔
آئیے مل کر ماحول کو صاف اور سرسبز رکھیں، تاکہ آنے والی نسلیں ایک صحت مند اور خوشحال دنیا میں جی سکیں۔
03/06/2026
10/05/2026
*Happy Mother's day*
حدیث: ایک شخص نے رسول اللہ ﷺ سے پوچھا:
"میرے حسنِ سلوک کا سب سے زیادہ حق دار کون ہے؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "تمہاری ماں"
اس نے پھر پوچھا: "پھر کون؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "تمہاری ماں"
اس نے پھر پوچھا: "پھر کون؟"
آپ ﷺ نے فرمایا: "تمہاری ماں"
پھر فرمایا: "پھر تمہارا باپ"
حوالہ:
📚 صحیح بخاری، حدیث نمبر 5971
📚 صحیح مسلم، حدیث نمبر 2548
03/05/2026
On behalf of the team of Nazir Grammar School of Science and Master Academy, we extend our heartfelt congratulations to Sir Muhammad Shafiq (Principal, MS Model Elementary School Bahawaldas) on the selection of his son, Muhammad Shahzaib Shafiq, as a Second Lieutenant.
*May Allah bless him with more successes. Ameen.
🌟 الحمدللہ! 🌟
نذیر گرامر سکول آف سائنس معیاری تعلیم، پیشہ ورانہ تربیت اور ڈیجیٹل لرننگ کی بدولت علاقے کا ایک بااعتماد اور نمایاں ادارہ بن چکا ہے۔
📈 زیادہ ایڈمیشن، عوامی اعتماد اور مسلسل کامیابی ہماری پہچان ہے۔
👨🏫 اس کامیابی کا سہرا ہمارے محنتی اور قابل اساتذہ کو جاتا ہے۔
💫 ان شاء اللہ! ہم اسی جذبے کے ساتھ آگے بڑھتے رہیں
Digital School System
پنجاب کے تعلیمی اداروں کی چھٹیاں ایک ہفتہ بڑھا دی گئی ہیں وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر کے مطابق اب اسکول اور کالجز 19 جنوری سے کھلیں گے
20/12/2025
Nazir Grammar School of Science