Snacks unit involved in making substandard snacks/Papar for children closed & FIR lodged.
Munir Ahmad - FSO
Muslim ll Food Technologist ll ISO 22000 & PS: 3733 Lead Auditor ll Food Safety Officer
04/06/2026
Big shout out to my newest top fans! 💎 Ghulam Mustafa Munir, Malik Naveed, Ali Ahmad, Ch Khalid Chandoor, Yusuf Khan, Malik Taimour Farid, Asad UR Rehman, Shahzad Qamar Mughal, ابرار حیدر, Sajjad Rafiq, Wajid Ur Rehman Kalwar, چوھدری افضل آرائیں اوکاڑہ, Asif Wattoo, Mohammad Aslam, Khan Muhammad, Rauf DoGar
Drop a comment to welcome them to our community,
📌 "پراڈکٹ سٹوریج میں احتیاط، معاشی نقصان اور ہوٹل بند ہونے سے بچا سکتی ہے۔ خوراک محفوظ رکھیں، کاروبار محفوظ بنائیں۔"
Starch Adulteration in Milk is prohibited as per PPFR 2018.
Rusted Iron particles contamination in ice is a food safety issue causing health hazards.
28/05/2026
یومِ تکبیر 🇵🇰
28 مئی — وہ تاریخی دن جب پاکستان نے دنیا پر ثابت کیا کہ ہم ایک خودمختار، مضبوط اور ناقابلِ تسخیر قوم ہیں۔
یہ دن ہمیں ڈاکٹر عبدالقدیر خان اور اُن تمام سائنسدانوں کی بے مثال قربانیوں، محنت اور حب الوطنی کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے پاکستان کے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا۔
سلام ہے اُن عظیم محسنوں کو جنہوں نے پاکستان کو ایٹمی قوت بنا کر قوم کا سر فخر سے بلند کیا۔
پاکستان زندہ باد 💚
27/05/2026
✨ عید الاضحیٰ کے بابرکت موقع پر گوشت کی درست صفائی، حفاظت اور ذخیرہ نہایت ضروری ہے تاکہ خوراک سے پیدا ہونے والی بیماریوں سے بچا جا سکے۔
👈 ٹھنڈا کرنے اور ذخیرہ کرنے کے اصول؛
⬅️ گوشت کو زیادہ دیر کمرے کے درجہ حرارت پر نہ چھوڑیں۔
⬅️ فریج میں رکھنے سے پہلے گوشت کو مناسب حد تک ٹھنڈا کریں۔
⬅️ 2 سے 3 دن استعمال کیلئے گوشت کو 0 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ پر محفوظ کریں۔
⬅️ زیادہ عرصہ کیلئے منفی 18 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے کم درجہ حرارت پر فریز کریں۔
⬅️ گوشت کو چھوٹے حصوں میں تقسیم کرکے پیک کریں۔
فوڈ گریڈ یا ائیر ٹائٹ بیگز استعمال کریں۔
👈 پکانے کے دوران احتیاط؛
⬅️ گوشت کو اچھی طرح مکمل پکائیں۔
⬅️ بچے ہوئے کھانے کو دوبارہ اچھی طرح گرم کریں۔
⬅️ گوشت کو بار بار فریز اور ڈی فریز نہ کریں۔
📌 “محفوظ گوشت، صحت مند خاندان کی ضمانت ہے۔ اس Eid al-Adha پر صفائی، مناسب درجہ حرارت اور محفوظ ذخیرہ اپنائیں۔” 📌
Milk inspection/ Water adulteration/Low LR/ action taken as per law.
Food Business Operator/ Owner awareness on maintaining proper hygiene of ice factory to ensure food safety.
Milk sample fail on Adulteration, Milk collection centre closed and FIR registered.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Address
56200