27/09/2026
🌹 کرم چا کر آساں عاصیاں تے
🌹 ہر نظر نیاز دا واسطہ ای
قاری صبیح الدین فریدی صاحب کی پُرسوز آواز میں یہ خوبصورت رباعی دلوں کو عشقِ مصطفیٰ ﷺ اور محبتِ الٰہی کی طرف مائل کرتا ہے۔
رباعی کو مکمل سنیں، پسند آئے تو ویڈیو کو لائک کریں، اپنے دوستوں اور احباب کے ساتھ شیئر کریں اور مزید خوبصورت اسلامی کلام سننے کے لیے ہمارے فیس بک چینل کو فالو کریں۔
جزاکم اللہ خیراً 🌹