27/12/2025
جنازوں کے ساتھ نہیں ۔۔۔۔۔
اکیلے ،تنہا۔۔۔۔
کسی کچی قبر کے سرہانے بیٹھ کر سوچیں ۔۔۔
مجھے یہاں لایا جائے گا!
میرا جنازہ اٹھایا جائے گا!
قبر میں ڈالا جائے گا!
تب!
تب!
تب!
میرے پاس کیا ہوگا ؟
الشیخ زبیر حسین حفظہ اللہ تعالیٰ 🎙️
27/12/2025
غیر محرم کو خوشی سے دیکھنے سے چاہے موبائل پے ہی ہو ،کئ دنوں کی عبادت کی لذت ختم ہو جاتی ہے کیونکہ اللہ کے ہاں یہ طے شدہ بات ہے کہ
"گندگی اور پاکیزگی ایک جگہ اکھٹی نہیں ہوسکتی "
ڈاکٹر عبد الماجد کاشمیری حفظہ اللہ تعالیٰ
درس بموقع متلقی ابنائے جامعہ الفرقان کالج اوکاڑہ
27/12/2025
اللّٰہ اور اللّٰہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مقام کے بعد سب سے بلند مقام اور مرتبہ صرف والدہ کا ہے۔
کوئی ایک بھی علم وحی کی روشنی میں ایسی بات نہیں جو یہ کہ سکے یا یہ ثابت کرسکے کہ والدہ سے بڑھ کر کسی کا مقام ہو ۔
یہ بات طے شدہ ہے کہ آپ کے دکھوں کا مداوا والدہ کی گود میں ہے۔
ڈاکٹر عبد الماجد کاشمیری حفظہ اللہ تعالیٰ
26/12/2025
مکمل شیڈول
آپ ے قیمتی اوقات میں سے چند لمحے مادر علمی کے نام کیجیے ۔
آپ کی میزبانی ہمارے لیے شرف کی بات ہے اور آپ کی آمد ہمارے لیے باعث تسکین
اھلا وسھلا مرحباً بکم ♥️
26/12/2025
🍃ان شاءاللہ کل 🍃
دل کی اتھاہ گہرائیوں سے تما م آنے والے قابل احترام ،قابل فخر ،ہمارے سروں کے تاج اور ہماری آنکھوں کی ٹھنڈک
ابنائے جامعہ
کو مرحباکہتے ہیں